2394 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2394
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ سَالِمٍ الْخَيَّاطِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَحْثُوَ فِي أَفْوَاهِ الْمَدَّاحِينَ التُّرَابَ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم بے جا تعریف کرنے والوں کے منہ میں مٹی ڈال دیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث ابوہریرہ رضی الله عنہ کی روایت سے غریب ہے۔
Hadith in English
Abu Hurairah narrated: The Messenger of Allah(s.a.w) ordered us to throw dut in the mouths of those who praise others. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 2394 In-book reference : Book 36, Hadith 92 English translation : Vol. 4, Book 10, Hadith 2394
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) (سند میں حسن بصری کا سماع ابوہریرہ رضی الله عنہ سے نہیں ہے، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے)
- Baab Chapter: What Has Been Related About Praising Others Is Disliked,And Those Who Praise Others
- Kitab Chapters On Zuhd
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۱۲۲۴۹)