1595 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1595
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ثَلَاثَةٌ لَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ، وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ: رَجُلٌ بَايَعَ إِمَامًا، فَإِنْ أَعْطَاهُ وَفَى لَهُ، وَإِنْ لَمْ يُعْطِهِ لَمْ يَفِ لَهُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَعَلَى ذَلِكَ الْأَمْرُ بِلَا اخْتِلَافٍ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین آدمیوں سے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ بات نہیں کرے گا نہ ہی ان کو گناہوں سے پاک کرے گا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے: ایک وہ آدمی جس نے کسی امام سے بیعت کی پھر اگر امام نے اسے ( اس کی مرضی کے مطابق ) دیا تو اس نے بیعت پوری کی اور اگر نہیں دیا تو بیعت پوری نہیں کی“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے اور بلا اختلاف اسی کے موافق حکم ہے۔
Hadith in English
Narrated Abu Hurairah: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: Three will not be spoken to by Allah on the Day of Judgement, nor will they be purified, and for them is a painful torment: A man that gave a pledge to an Imam, and if he gives to him he fulfills it, and if he does not give to him he does not fulfill not fulfill it. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1595 In-book reference : Book 21, Hadith 57 English translation : Vol. 3, Book 19, Hadith 1595
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About Violating A Pledge
- Kitab The Book on Military Expeditions
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المساقاة ۱۰ (۲۳۶۹)، والشہادات ۲۲ (۲۶۷۲)، والأحکام ۴۸ (۷۲۱۲)، صحیح مسلم/الإیمان ۴۶ (۱۷۳)، سنن ابی داود/ البیوع ۶۲ (۳۴۷۴)، سنن النسائی/البیوع ۶ (۴۴۷۴)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۳۰ (۲۲۰۷)، والجہاد ۴۲ (۲۸۷۰)، (تحفة الأشراف : ۱۲۴۷۲)، و مسند احمد (۲/۲۵۳)