50-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 50
حدیث نمبر 3925
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو «حزوراء» ( چھوٹا ٹیلہ ) پر کھڑے دیکھا، آپ نے فرمایا: ”قسم اللہ کی! بلاشبہ تو اللہ کی سر زمین میں سب سے بہتر ہے اور اللہ کی زمینوں میں اللہ کے نزدیک سب سے محبوب سر زمین ہے، اگر مجھے…...
Hadith No: 3925
Narrated 'Abdullah bin 'Adi bin Hamra [Az-Zuhri]: I saw the Messenger of Allah (ﷺ) standing at Al-Hazwarah, and he said: By Allah! You are the best of Allah's earth, and the most beloved of Allah's earth to Allah, and if it were not that I was expelled from you I...
حدیث نمبر 3926
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ”کتنا پاکیزہ شہر ہے تو اور تو کتنا مجھے محبوب ہے، میری قوم نے مجھے تجھ سے نہ نکالا ہوتا تو میں تیرے علاوہ کہیں اور نہ رہتا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے…...
Hadith No: 3926
Narrated Ibn 'Abbas: that the Messenger of Allah (ﷺ) said about Makkah: How sweet of a land you are and how dear you are to me, and if it were not that my people expelled me from you, I would not have lived in other than you.
حدیث نمبر 3927
مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلمان! تم مجھ سے بغض نہ رکھو کہ تمہارا دین ہاتھ سے جاتا رہے“، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں کیسے آپ سے بغض رکھ سکتا ہوں اور حال یہ ہے کہ اللہ نے آپ ہی کے ذریعہ…...
Hadith No: 3927
Narrated Salman: The Messenger of Allah (ﷺ) said to me: 'O Salman! Do not detest me and thereby leave your religion.' I said: 'O Messenger of Allah! How could I detest you while Allah guided us by you.' He said: 'You will detest the Arabs and thereby detest me.'
حدیث نمبر 3928
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے عربوں کو دھوکہ دیا وہ میری شفاعت میں شامل نہ ہو گا اور اسے میری محبت نصیب نہ ہو گی“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- ہم اسے صرف حصین بن عمر احمسی کی روایت سے…...
Hadith No: 3928
Narrated 'Uthman bin 'Affan: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever cheats the Arabs, he will not be included in my intercession, and my love shall not reach him.
حدیث نمبر 3929
جب کوئی عرب مرتا تو ام جریر پر اس کی موت بڑی سخت ہو جاتی یعنی انہیں زبردست صدمہ ہوتا تو ان سے کہا گیا کہ ہم آپ کو دیکھتے ہیں کہ جب کوئی عرب مرتا ہے تو آپ کو بہت صدمہ پہنچتا ہے؟ تو انہوں نے کہا: میں نے…...
Hadith No: 3929
Narrated Muhammad bin Abi Razin: that his mother said: If someone died from the Arabs it would be hard upon Umm Al-Harir so it was said to her: 'We see that if a man from the Arabs dies it is hard upon you.' She said: 'I heard my Mawla say...
حدیث نمبر 3930
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ دجال سے بھاگیں گے، یہاں تک کہ پہاڑوں پر جا رہیں گے“، ام شریک رضی الله عنہا نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اس وقت عرب کہاں ہوں گے؟ آپ نے فرمایا: ”وہ ( تعداد میں ) تھوڑے ہوں گے“۔ امام…...
Hadith No: 3930
Narrated Umm Sharik: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The people will flee from the Dajjal such that they will go to the mountains. Umm Sharik said: O Messenger of Allah! Where will the Arabs be that day? He said: They will be few.
حدیث نمبر 3931
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «سام» عربوں کے جد امجد ہیں اور «یافث» رومیوں کے اور «حام» حبشیوں کے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے اور «یافث»، «یافِتُ» اور «یَفِتُ» تینوں لغتیں ہیں۔...
Hadith No: 3931
Narrated Samurah bin Jundab: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Sam was the father of Arabs, Yafith was the father of Romans, and Ham was the father of Ethiopians.
حدیث نمبر 3932
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس عجم کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ”مجھے ان پر یا ان کے بعض لوگوں پر تم سے یا تمہارے بعض لوگوں سے زیادہ اعتماد ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے ہم اسے صرف ابوبکر بن…...
Hadith No: 3932
Narrated Abu Hurairah: Al-'Ajam (non-Arabs) were mentioned before the Messenger of Allah (ﷺ) so the Prophet (ﷺ) said: 'I am supported more by them, or, by some of them, than I am by you, or some of you.'
حدیث نمبر 3933
جس وقت سورۃ الجمعہ نازل ہوئی ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے، آپ نے اس کی تلاوت فرمائی، جب «وآخرين منهم لما يلحقوا بهم» پر پہنچے تو آپ سے ایک شخص نے عرض کیا: اللہ کے رسول! یہ کون لوگ ہیں جو ابھی ہم سے…...
Hadith No: 3933
Narrated Abu Hurairah: We were with the Messenger of Allah (ﷺ) when Surat Al-Jumu'ah was revealed, so he recited it until he reached: 'And others among them who have not yet joined them (62:3).' A man said to him: 'O Messenger of Allah! Who are these people who have not...
حدیث نمبر 3934
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن کی طرف دیکھا اور فرمایا: ”اے اللہ! ان کے دلوں کو ہماری طرف پھیر دے اور ہمارے صاع اور مد میں ہمیں برکت دے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ہم اسے یعنی زید بن ثابت کی…...
Hadith No: 3934
Narrated Zaid bin Thabit [may Allah be pleased with him]: that the Prophet (ﷺ) looked towards Yemen and said: O Allah direct their hearts and bless us in our Sa' and our Mudd.