4-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 4
حدیث نمبر 482
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( اپنے چچا ) عباس رضی الله عنہ سے فرمایا: ”اے چچا! کیا میں آپ کے ساتھ صلہ رحمی نہ کروں، کیا میں آپ کو نہ دوں؟ کیا میں آپ کو نفع نہ پہنچاؤں؟“ وہ بولے: کیوں نہیں، اللہ کے رسول! آپ صلی…...
Hadith No: 482
Abu Rafi narrated that : Allah's Messenger said to Al-Abbas: O uncle! Shall I not give to you, shall I not present to you, shall I not benefit you? He said: Of course, O Messenger of Allah! He said: O uncle! Pray four Rak'ah, reciting in each Rak'ah Fatihatil-Kitab and...
حدیث نمبر 483
ہم نے عرض کیا، اللہ کے رسول! آپ پر سلام بھیجنا تو ہم نے جان لیا ہے ۱؎ لیکن آپ پر صلاۃ ( درود ) بھیجنے کا طریقہ کیا ہے؟ ۔ آپ نے فرمایا: ”کہو: «اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم إنك حميد مجيد وبارك…...
Hadith No: 483
Ka'b bin Ujrah narrated: We said: 'O Messenger of Allah! We have learned about saying the Salam to you, but how about As-Salat upon you?' He said: 'Say: (Allahumma salli ala Muhammadin Wa Ala ali Muhammadin kama sallaita Ala Ibrahim, Innaka hamidan MAjid, Wa barik Ala Muhammadin wa Ala ali...
حدیث نمبر 484
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن مجھ سے لوگوں میں سب سے زیادہ قریب ۱؎ وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ صلاۃ ( درود ) بھیجے گا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- نبی اکرم صلی اللہ…...
Hadith No: 484
Abdullah bin Mas'ud narrated that : Allah's Messenger said: The person closest to me on the Day of Judgement is the one who sent the most Salat upon me.
حدیث نمبر 485
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مجھ پر ایک بار صلاۃ ( درود ) بھیجے گا، اللہ اس کے بدلے اس پر دس بار صلاۃ ( درود ) بھیجے گا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابوہریرہ رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب…...
Hadith No: 485
Abu Hurairah narrated that : Allah's Messenger said: Whoever sends Salat upon me, Allah sends Salat upon him ten times.
حدیث نمبر 486
دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔...
Hadith No: 486
Umar bin Al-Khattab narrated: Indeed the supplication stops between the heavens and the earth. Nothing of it is raised up until you send Salat upon your Prophet.
حدیث نمبر 487
ہمارے بازار میں کوئی خرید و فروخت نہ کرے جب تک کہ وہ دین میں خوب سمجھ نہ پیدا کر لے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- علاء بن عبدالرحمٰن بن یعقوب یہ باپ بیٹے اور دادا تینوں تابعی ہیں، علاء کے دادا اور…...
Hadith No: 487
Umar bin Al-Khattab [may Allah be pleased with him] said: No one should sell in our markets except one who has understanding in the religion.