44-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 44
حدیث نمبر 2836
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے غلام کا نام رباح، افلح، یسار اور نجیح نہ رکھو ( کیونکہ ) پوچھا جائے کہ کیا وہ یہاں ہے؟ تو کہا جائے گا: نہیں“ ۱؎۔...
Hadith No: 2836
Narrated Samurah bin Jundab: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Do not name your boy Rabah, nor Aflah, nor Yasar, nor Najih, so that it may be said: 'Is he there?' and it may be said: 'No.'
حدیث نمبر 2837
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے بدتر نام اس شخص کا ہو گا جس کا نام «ملک الاملاک» ہو گا“، سفیان کہتے ہیں: «ملک الاملاک» کا مطلب ہے: شہنشاہ۔ اور «اخنع» کے معنی «اقبح» ہیں یعنی سب سے بدتر اور…...
Hadith No: 2837
Narrated Al-A'raj: that Abu Hurairah conveyed to him that the Prophet (ﷺ) said: The most despicable (Akhna) name to Allah on the Day of Judgement is that of a man named King of Kings. (Malikil-Amlak).
حدیث نمبر 2838
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے «عاصیہ» کا نام بدل دیا اور کہا ( آج سے ) تو «جمیلہ» یعنی: ”تیرا نام جمیلہ ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- اس حدیث کو یحییٰ بن سعید قطان نے مرفوع بیان کیا ہے۔ یحییٰ…...
Hadith No: 2838
Narrated Ibn 'Umar: that the Prophet (ﷺ) changed the name of 'Asiyah, he said: You are Jamilah.
حدیث نمبر 2839
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم برا نام بدل دیا کرتے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس حدیث کے راوی ابوبکر بن نافع کہتے ہیں کہ کبھی تو عمر بن علی ( الفلاس ) نے اس حدیث کی سند میں کہا: «هشام بن عروة عن أبيه عن النبي صلى الله…...
Hadith No: 2839
Narrated 'Aishah: that the Prophet (ﷺ) would change offensive names. Abu Bakr bin Nafi said: Sometimes 'Umar bin 'Ali would narrated this Hadith: Hisham bin 'Urwah from his father, from the Prophet (ﷺ),' in Mursal form, and he would not mention 'from 'Aishah' in it.
حدیث نمبر 2840
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے کئی نام ہیں: میں محمد ہوں، میں احمد ہوں، میں وہ ماحی ہوں جس کے ذریعہ اللہ کفر کو مٹاتا ہے، میں وہ حاشر ہوں جس کے قدموں پر لوگ جمع کیے جائیں گے ۱؎ میں وہ عاقب ہوں جس کے…...
Hadith No: 2840
Narrated Muhammad bin Jubair bin Mut'im: from his father that the Messenger of Allah (ﷺ) said: I have some names: I am Muhammad, I am Ahmad, I am Al-Mahi, the one by whom Allah wipes out disbelief, I am Al-Hasir, the one whom the people are gathered at his feet,...
حدیث نمبر 2841
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص آپ کا نام اور آپ کی کنیت دونوں ایک ساتھ جمع کر کے محمد ابوالقاسم نام رکھے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں جابر سے بھی روایت ہے،…...
Hadith No: 2841
Narrated Abu Hurairah: that the Prophet (ﷺ) prohibited that one use his name and his Kunyah; naming themselves Muhammad Abul-Qasim.
حدیث نمبر 2842
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میرے نام پر نام رکھو تو میری کنیت نہ رکھو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔...
Hadith No: 2842
Narrated Jabir: that the Messenger of Allah (ﷺ): When you name yourself after me, then do not use my Kunyah.
حدیث نمبر 2843
انہوں نے کہا: اللہ کے رسول! آپ کا کیا خیال ہے اگر آپ کے انتقال کے بعد میرے یہاں لڑکا پیدا ہو تو کیا میں اس کا نام محمد اور اس کی کنیت آپ کی کنیت پر رکھ سکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا: ”ہاں“۔ ( ایسا کر سکتے ہو )…...
Hadith No: 2843
Narrated 'Ali bin Abi Talib: that he said: O Messenger of Allah (ﷺ)! If I have a son after you do you think I could name him your Kunyah? He said: Yes. So he said: So that was permitted for me.