29-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 29
حدیث نمبر 2086
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مریض صحت یاب اور تندرست ہو جائے تو شفافیت اور رنگ میں اس کی مثال اس اولے کی طرح ہے جو آسمان سے گرتا ہے“۔...
Hadith No: 2086
Anas bin Malik narrated that the Messenger of Allah (S.A.W) said: The parable of the ill when he is cured and becomes healthy is that of hail that falls from the heavens in its purity and its color.
حدیث نمبر 2087
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم مریض کے پاس جاؤ تو موت کے سلسلے میں اس کا غم دور کرو ۱؎ یہ تقدیر تو نہیں بدلتا ہے لیکن مریض کا دل خوش کر دیتا ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔...
Hadith No: 2087
Abu Sa'eed Al-Khudri narrated that the Messenger of Allah (S.A.W) said: When one of you visits the ill, then reassure him regarding his lifespan. Indeed that will not repel anything, but it will comfort his soul.
حدیث نمبر 2088
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کی عیادت کی جسے تپ دق کا مرض تھا، آپ نے فرمایا: ”خوش ہو جاؤ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ کہتا ہے: یہ میری آگ ہے جسے میں اپنے گنہگار بندے پر مسلط کرتا ہوں تاکہ یہ جہنم کی آگ میں…...
Hadith No: 2088
Abu Hurairah narrated that the Prophet(S.A.W) visited a man who was ill, so he said: Cheer up, for indeed Allah said: 'It is My Fire which I impose upon My sinning slave as his portion of the Fire. (Hasan) Al-Hasan said: They would hope that the fever that occurred at...