25-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 25
حدیث نمبر 1780
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اگر تم ( آخرت میں ) مجھ سے ملنا چاہتی ہو تو دنیا سے مسافر کے سامان سفر کے برابر حاصل کرنے پر اکتفا کرو، مالداروں کی صحبت سے بچو اور کسی کپڑے کو اس وقت تک پرانا نہ سمجھ…...
Hadith No: 1780
Narrated 'Aishah: The Messenger of Allah (ﷺ) said to me: 'If you want to stick with me, then suffice yourself in the world with the provisions of the rider. And beware of gatherings of the rich, and do not consider a garment to be worn out until it has been...
حدیث نمبر 1781
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ اس حال میں آئے کہ آپ کی چار چوٹیاں تھیں ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- محمد بن اسماعیل بخاری کہتے ہیں: ام ہانی سے مجاہد کا سماع میں نہیں جانتا ہوں۔...
Hadith No: 1781
Narrated Umm Hani: The Messenger of Allah (ﷺ) arrived in Makkah, and he had four braids. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Gharib. Muhammad said: I do not know of Mujahid (a narrator) hearing from Umm Hani.
حدیث نمبر 1782
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی آستینیں کشادہ تھیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث منکر ہے، ۲- عبداللہ بن بسر بصرہ کے رہنے والے ہیں، محدثین کے نزدیک ضعیف ہیں، یحییٰ بن سعید وغیرہ نے انہیں ضعیف کہا ہے، ۳- «بطح» چوڑی اور کشادہ چیز…...
Hadith No: 1782
Narrated Abu Sa'eed - who is 'Abdullah bin Busr: I heard Abu Kabshah Al-Anmari saying: 'The Kimam (caps) of the Companions of the Messenger of Allah (ﷺ) were Buthan (stretched over the head).' [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Munkar, 'Abdullah bin Busr is from Al-Basrah, and he is weak...
حدیث نمبر 1783
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی یا میری پنڈلی کا گوشت پکڑا اور فرمایا: ”یہ تہبند کی جگہ ہے، اگر اس پر راضی نہ ہو تو تھوڑا اور نیچا کر لو، پھر اگر اور نیچا کرنا چاہو تو تہ بند ٹخنوں سے نیچا نہیں کر سکتے ۱؎۔ امام…...
Hadith No: 1783
Narrated Hudhaifa: The Messenger of Allah (ﷺ) took hold of the calf of my shin - or his shin - and he said: This is the place of the Izar, if you must lower it, then the Izar has no right to be on the ankles. [Abu 'Eisa said:] This...
حدیث نمبر 1784
رکانہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کشتی لڑی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پچھاڑ دیا، رکانہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہوئے سنا: ”ہمارے اور مشرکوں کے درمیان فرق ٹوپیوں پر عمامہ باندھنے کا ہے“۔ امام…...
Hadith No: 1784
Narrated Abu Ja'far bin Muhammad bin Rukanah: From his father that Rukanah wrestled the Prophet (ﷺ) and the Prophet (ﷺ) won the match. Rukanah said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) saying: 'Indeed what distinguishes between us and between the idolater is the turban over the cap.' [Abu 'Eisa...
حدیث نمبر 1785
ایک آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لوہے کی انگوٹھی پہن کر آیا، آپ نے فرمایا: ”کیا بات ہے میں دیکھ رہا ہوں کہ تم جہنمیوں کا زیور پہنے ہو؟“ پھر وہ آپ کے پاس پیتل کی انگوٹھی پہن کر آیا، آپ نے فرمایا: ”کیا بات ہے…...
Hadith No: 1785
Narrated 'Abdullah bin Buraidah: From his father who said: A man wearing an iron ring came to the Prophet (ﷺ). So he said to him: 'What is this I see on you, jewelry of the people of the Fire ?' Then he came wearing a ring of brass. So he...
حدیث نمبر 1786
مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «قسي» ( ایک ریشمی کپڑا ) سرخ ( رنگ کا ریشمی ) زین پوش اور اس انگلی اور اس انگلی میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا اور انہوں نے شہادت اور بیچ کی انگلی کی طرف اشارہ کیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں:…...
Hadith No: 1786
Narrated Ibn Abi Musa: I heard 'Ali saying: 'The Messenger of Allah (ﷺ) prohibited Al-Qassi, the red Mitharah, and wearing rings on this and this.' And he pointed to the index and middle fingers. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih. Ibn Abi Musa is Abu Burdah bin Abi...
حدیث نمبر 1787
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ کپڑا جسے آپ پہنتے تھے وہ دھاری دار یمنی چادر تھی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔...
Hadith No: 1787
Narrated Anas: The garment the Messenger (ﷺ) like most to wear was the Hibrah. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih Gharib.