8-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 8
حدیث نمبر 1526
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھا، جب لوگ مدینہ کے قریب پہنچے تو لوگوں نے تکبیر کہی اور اپنی آوازیں بلند کیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگو! تم کسی بہرے یا غائب کو آواز نہیں دے رہے ہو، بلکہ…...
Hadith No: 1526
Narrated Abu Musa al-Ashari: Once we accompanied the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم on a journey. When we reached near Madina, the people began to say aloud: Allah is most great, and they raised their voice. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: O people, you...
حدیث نمبر 1527
وہ لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور ایک پہاڑی پر چڑھ رہے تھے، ایک شخص تھا، وہ جب بھی پہاڑی پر چڑھتا تو «لا إله إلا الله والله أكبر» پکارتا، اس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ کسی بہرے اور…...
Hadith No: 1527
Abu Musa Al-Ashari said: They (the Companions) accompanied the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم while they were climbing the turning of a hill. A man uttered loudly: There is no god but Allah, and Allah is most great when he ascended the hill. The Prophet of Allah صلی اللہ علیہ...
حدیث نمبر 1528
البتہ اس میں یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگو! اپنے اوپر آسانی کرو ۔...
Hadith No: 1528
The aforesaid tradition has also been transmitted by Abu Musa al-Ashari through a different chain of narrators. This version adds: Be lenient to yourselves, O people.
حدیث نمبر 1529
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کہے: «رضيت بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد رسولا» میں اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رسول ہونے پر راضی ہوا تو جنت اس کے لیے واجب گئی ۔...
Hadith No: 1529
Abu Saeed al-Khudri reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: If anyone says I am pleased with Allah as Lord, with Islam as religion and with Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم as Messenger Paradise will be his due.
حدیث نمبر 1530
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر ایک بار درود ( صلاۃ ) بھیجے گا اللہ اس پر دس رحمت نازل کرے گا ۔...
Hadith No: 1530
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: If anyone invokes blessings on me once, Allah will bless him ten times.
حدیث نمبر 1531
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ…...
Hadith No: 1531
Aws bin Was reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Among the most excellent of your days in Friday ; so invoke many blessings on me on that day, for your blessing will be submitted to me. They (the Companions) asked: Messenger of Allah, how can...
حدیث نمبر 1532
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ نہ اپنے لیے بد دعا کرو اور نہ اپنی اولاد کے لیے، نہ اپنے خادموں کے لیے اور نہ ہی اپنے اموال کے لیے، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ گھڑی ایسی ہو جس میں دعا قبول ہوتی ہو اور…...
Hadith No: 1532
Jabir bin Abdullah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Do not invoke curse on yourselves, and do not invoke curse on your children, and do not invoke curse on your servants, and do not invoke curse on your property, lest you happen to do it...
حدیث نمبر 1533
ایک عورت نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: میرے اور میرے شوہر کے لیے رحمت کی دعا فرما دیجئیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «صلى الله عليك وعلى زوجك» اللہ تجھ پر اور تیرے شوہر پر رحمت نازل فرمائے ۔...
Hadith No: 1533
Narrated Jabir ibn Abdullah: A woman said to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم: Invoke blessing on me as well as on my husband. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: May Allah send blessing on you and your husband.
حدیث نمبر 1534
مجھ سے میرے شوہر ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جب کوئی اپنے بھائی کے لیے غائبانے ( غائبانہ ) میں دعا کرتا ہے تو فرشتے آمین کہتے ہیں اور کہتے ہیں: تیرے لیے بھی اسی…...
Hadith No: 1534
Abu Al-Darda said: I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: When a Muslim supplicates for his absent brother the angels say: Amin, and may you receive the like.
حدیث نمبر 1535
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے جلد قبول ہونے والی دعا وہ ہے جو غائب کسی غائب کے لیے کرے ۔...
Hadith No: 1535
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-As: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: The supplication which gets the quickest answer is that made by one distant Muslim for another.