41-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 41
حدیث نمبر 4504
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سنو خزاعہ کے لوگو! تم نے ہذیل کے اس شخص کو قتل کیا ہے، اور میں اس کی دیت دلاؤں گا، میری اس گفتگو کے بعد کوئی قتل کیا گیا تو مقتول کے لوگوں کو دو باتوں کا اختیار ہو گا یا…...
Hadith No: 4504
Narrated Abu Shurayb al-Kabi: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Then you, Khuzaah, have killed this man of Hudhayl, but I will pay his blood-wit. After these words of mine if a man of anyone is killed, his people will have a choice to accept blood-wit or to kill...
حدیث نمبر 4505
جب مکہ فتح ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور آپ نے فرمایا: جس کا کوئی قتل کیا گیا تو اسے اختیار ہے یا تو دیت لے لے، یا قصاص میں قتل کرے یہ سن کر یمن کا ایک شخص کھڑا ہوا جسے ابوشاہ کہا جاتا…...
Hadith No: 4505
Narrated Abu Hurairah: When Makkah was conquered, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم got up and said: If a relative of anyone is killed, he will have a choice between two: he (the slayer) will either pay the blood-wit or he will be killed. A man of the...
حدیث نمبر 4506
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی کافر کے بدلے مومن کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور جو کسی مومن کو دانستہ طور پر قتل کرے گا، وہ مقتول کے وارثین کے حوالے کر دیا جائے گا، وہ چاہیں تو اسے قتل کریں اور چاہیں تو دیت…...
Hadith No: 4506
Narrated Amr bin Shuaib: On his father's authority said that his grandfather reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: A believer will not be killed for an infidel. If anyone kills a man deliberately, he is to be handed over to the relatives of the one who has been...
حدیث نمبر 4507
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اسے ہرگز نہیں معاف کروں گا ۱؎ جو دیت لینے کے بعد بھی ( قاتل کو ) قتل کر دے ۔...
Hadith No: 4507
Narrated Jabir ibn Abdullah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: I will not forgive anyone who kills after accepting blood-wit
حدیث نمبر 4508
ایک یہودی عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک زہر آلود بکری لے کر آئی، آپ نے اس میں سے کچھ کھا لیا، تو اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا، آپ نے اس سلسلے میں اس سے پوچھا، تو اس نے کہا:…...
Hadith No: 4508
Narrated Anas bin Malik: A Jewess brought a poisoned sheep to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم, and he ate of it. She was then brought to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم who asked her about it. She said: I intended to kill you. He...
حدیث نمبر 4509
ایک یہودی عورت نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک زہر آلود بکری بھیجی، لیکن آپ نے اس عورت سے کوئی تعرض نہیں کیا۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ مرحب کی ایک یہودی بہن تھی جس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو زہر دیا تھا۔...
Hadith No: 4509
Narrated Abu Hurairah: A Jewess presented a poisoned sheep to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم, but the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم did not interfere with he. Abu Dawud said: The Jewess who poisoned the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم was sister of Marhab.
حدیث نمبر 4510
خیبر کی ایک یہودی عورت نے بھنی ہوئی بکری میں زہر ملایا، پھر اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تحفہ میں بھیجا، آپ نے دست کا گوشت لے کر اس میں سے کچھ کھایا، آپ کے ساتھ صحابہ کی ایک جماعت نے بھی کھایا، پھر ان سے آپ…...
Hadith No: 4510
Narrated Ibn Shihab: Jabir ibn Abdullah used to say that a Jewess from the inhabitants of Khaybar poisoned a roasted sheep and presented it to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم who took its foreleg and ate from it. A group of his companions also ate with him....
حدیث نمبر 4511
خیبر کی ایک یہودی عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھنی ہوئی بکری تحفہ میں بھیجی، پھر راوی نے ویسے ہی بیان کیا جیسے جابر کی حدیث میں ہے، ابوسلمہ کہتے ہیں: پھر بشر بن براء بن معرور انصاری فوت ہو گئے، تو آپ نے اس یہودی…...
Hadith No: 4511
Narrated Abu Salamah: A Jewess presented a roasted sheep to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم at Khaybar. He then mentioned the rest of the tradition like that of Jabir (No. 4495). He said: Then Bashir ibn al-Bara ibn Ma'rur al-Ansari died. He sent someone to call on...
حدیث نمبر 4512
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہدیہ قبول فرماتے تھے، اور صدقہ نہیں کھاتے تھے، نیز اسی سند سے ایک اور مقام پر ابوہریرہ کے ذکر کے بغیر صرف ابوسلمہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہدیہ قبول فرماتے تھے اور صدقہ نہیں کھاتے…...
Hadith No: 4512
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم would accept a present, but would not accept alms (sadaqah). And Wahb bin Baqiyyah narrated to us, elsewhere, from Khalid, from Muhammad ibn Amr said on the authority of Abu Salamah, and he did not mention the name of...
حدیث نمبر 4513
ام مبشر رضی اللہ عنہا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس مرض میں جس میں آپ نے وفات پائی کہا: اللہ کے رسول! آپ کا شک کس چیز پر ہے؟ میرے بیٹے کے سلسلہ میں میرا شک تو اس زہر آلود بکری پر ہے جو اس نے…...
Hadith No: 4513
Narrated Ibn Kab bin Malik: On the authority of his father: Umm Mubashshir said to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم during the sickness of which he died: What do you think about your illness, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم? I do not think about the illness of...