36-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 36
حدیث نمبر 4234
حدیث مروی ہے۔...
Hadith No: 4234
The tradition mentioned above has also been transmitted by 'Arfajah through a different chain of narrators to the same effect.
حدیث نمبر 4235
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس نجاشی کی طرف سے کچھ زیور ہدیہ میں آئے اس میں سونے کی ایک انگوٹھی تھی جس میں یمنی نگینہ جڑا ہوا تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ایک لکڑی سے بغیر اس کی طرف التفات کئے پکڑا،…...
Hadith No: 4235
Narrated Aishah, Ummul Muminin: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم got some ornaments presented by Negus as a gift to him. They contained a gold ring with an Abyssinian stone. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم turning his attention from it took it by means of a stick...
حدیث نمبر 4236
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اپنے محبوب کو آگ کا بالا پہنانا چاہے تو وہ اسے سونے کی بالی پہنا دے، اور جو اپنے محبوب کو آگ کا طوق ۱؎ پہنانا چاہے تو اسے سونے کا طوق پہنا دے اور جو اپنے محبوب کو آگ کا…...
Hadith No: 4236
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: If anyone wants to put a ring of fire on one he loves, let him put a gold ring on him: if anyone wants to put a necklace of fire on one he loves, let him put a gold necklace...
حدیث نمبر 4237
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! کیا زیور بنانے کے لیے تمہیں چاندی نہیں ملتی، سنو! تم میں جو عورت بھی سونے کا زیور پہنے گی تو اسے قیامت کے دن اسی سے عذاب دیا جائے گا ۔...
Hadith No: 4237
Narrated A sister of Hudhayfah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: You women folk, have in silver something with which you adorn yourselves. I assure you that any woman of you who adorns herself with gold which she displays will be punished for it.
حدیث نمبر 4238
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس عورت نے سونے کا ہار پہنا تو قیامت کے دن اس کے گلے میں آگ کا ہار پہنایا جائے گا، اور جس عورت نے اپنے کان میں سونے کی بالی پہنی تو قیامت کے دن اس کے کان میں اسی کے…...
Hadith No: 4238
Narrated Asma daughter of Yazid: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Any woman who wears a gold necklace will have a similar one of fire put on her neck on the Day of Resurrection, and any woman who puts a gold earring in her ear will have a...
حدیث نمبر 4239
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چیتوں کی کھال پر سواری کرنے اور سونا پہننے سے منع فرمایا ہے مگر جب «مقطّع» یعنی تھوڑا اور معمولی ہو ۱؎۔ ابوداؤد کہتے ہیں: ابوقلابہ کی ملاقات معاویہ رضی اللہ عنہ سے نہیں ہے۔...
Hadith No: 4239
Narrated Muawiyah ibn Abu Sufyan: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم forbade to ride on panther skins and to wear gold except a little. Abu Dawud said: The narrator Abu Qilabah did not meet Muawiyah.