34-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 34
حدیث نمبر 4070
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں نکلے آپ نے ہمارے کجاؤں ( پالانوں ) پر اور اونٹوں پر ایسے زین پوش دیکھے جس میں سرخ اون کی دھاریاں تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں نہیں دیکھ رہا ہوں کہ…...
Hadith No: 4070
Narrated Rafi ibn Khadij: We went out with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم on a journey, and we had on our saddles and camels garments consisting of red warp of wool. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: Do I not see that red colour...
حدیث نمبر 4071
بنی اسد کی ایک عورت کہتی ہے: میں ایک دن ام المؤمنین زینب رضی اللہ عنہا کے پاس تھی اور ہم آپ کے کپڑے گیروے میں رنگ رہے تھے کہ اسی دوران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے آئے، جب آپ کی نظر گیروے رنگ پر پڑی تو…...
Hadith No: 4071
Narrated Hurayth ibn al-Abajj as-Sulayhi: That a woman of Banu Asad: One day I was with Zaynab, the wife of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم, and we were dyeing her clothes with red ochre. In the meantime the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم peeped us....
حدیث نمبر 4072
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال آپ کے دونوں کانوں کی لو تک پہنچتے تھے، میں نے آپ کو ایک سرخ جوڑے میں دیکھا اس سے زیادہ خوبصورت میں نے کوئی چیز کبھی نہیں دیکھی۔...
Hadith No: 4072
Narrated Al-Bara bin Azib: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم had hair which reached the lobes of his ears, and I saw him wearing red robe. I did not see anything more beautiful than it.
حدیث نمبر 4073
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منیٰ میں ایک خچر پر خطبہ دیتے دیکھا، آپ پر لال چادر تھی اور علی رضی اللہ عنہ آپ کے آگے آپ کی آواز دوسروں تک پہنچا رہے تھے ۱؎۔...
Hadith No: 4073
Narrated Amir: I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم at Mina giving sermon on a mule and wearing a red garment, while Ali was announcing.
حدیث نمبر 4074
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک سیاہ چادر رنگی تو آپ نے اس کو پہنا پھر جب اس میں پسینہ لگا اور اون کی بو محسوس کی تو اس کو اتار دیا، آپ کو خوشبو پسند تھی۔...
Hadith No: 4074
Narrated Aishah, Ummul Muminin: I made a black cloak for the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم and he put it on; but when he sweated in it and noticed the odour of the wool, he threw it away. The narrator said: I think he said: He liked good smell.
حدیث نمبر 4075
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو آپ بحالت احتباء ایک چادر میں لپٹے بیٹھے تھے اور اس کی جھالر آپ کے دونوں پیروں پر تھی۔...
Hadith No: 4075
Narrated Jabir ibn Abdullah: When I came to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم, he was sitting with his hands round his knees wearing the cloak the fringe of which was over his feet.
حدیث نمبر 4076
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح کے سال مکہ میں داخل ہوئے اور آپ ایک کالی پگڑی باندھے ہوئے تھے۔...
Hadith No: 4076
Narrated Jabir: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم entered Makkah in the year of the Conquest while he had a black turben over him.
حدیث نمبر 4077
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر دیکھا، آپ کالی پگڑی باندھے ہوئے تھے جس کا کنارہ آپ نے اپنے کندھوں پر لٹکا رکھا تھا۔...
Hadith No: 4077
Amr bin Huraith quoting his father said: I saw the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم on the pulpit and he wore a black turban, and he let both the ends hang between his shoulders.
حدیث نمبر 4078
رکانہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کشتی لڑی تو آپ نے رکانہ کو پچھاڑ دیا۔ رکانہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ہمارے اور مشرکین کے درمیان فرق ٹوپیوں پر پگڑی باندھنے کا…...
Hadith No: 4078
Narrated Ali ibn Rukanah: Ali quoting his father said: Rukanah wrestled with the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم and the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم threw him on the ground. Rukanah said: I heard the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم say: The difference between us and the polytheists is that...
حدیث نمبر 4079
میں نے عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے عمامہ باندھا تو اس کا شملہ میرے آگے اور پیچھے دونوں جانب لٹکایا۔...
Hadith No: 4079
Narrated Abdur Rahman ibn Awf: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم put a turban on me and let the ends hang in front of him and behind me.