2-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 2
حدیث نمبر 891
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ سات اعضاء: چہرہ ۱؎، دونوں ہاتھ، دونوں گھٹنے اور دونوں قدم سجدہ کرتے ہیں ۔...
Hadith No: 891
Abbas bin Abd al-Muttalib said that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: when a servant (of Allah) prostrates himself, the seven limbs, i. e, his face, his palms, his knees and his feet prostrate along with him.
حدیث نمبر 892
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک دونوں ہاتھ سجدہ کرتے ہیں جیسے چہرہ سجدہ کرتا ہے، تو جب تم میں سے کوئی اپنا چہرہ زمین پر رکھے تو چاہیئے کہ دونوں ہاتھ بھی رکھے اور جب چہرہ اٹھائے تو چاہیئے کہ انہیں بھی اٹھائے ۔...
Hadith No: 892
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Both hands prostrate as the face prostrates. When one of you puts his face (on the ground) he should put his hands too (on the ground). And when he raises it, he should raise them too.
حدیث نمبر 893
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم نماز میں آؤ اور ہم سجدہ میں ہوں تو تم بھی سجدہ میں چلے جاؤ اور تم اسے کچھ شمار نہ کرو، اور جس نے رکعت پالی تو اس نے نماز پالی ۔...
Hadith No: 893
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying; when you come to pray while we are prostrating ourselves, you must prostrate yourselves, and do not reckon it anything (rak’ah) he has been present at the prayer.
حدیث نمبر 894
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی اور ناک پر ( شب قدر میں ) اس نماز کی وجہ سے جو آپ نے لوگوں کو پڑھائی، مٹی کا اثر دیکھا گیا۔...
Hadith No: 894
Abu saeed al-Khudri said: The mark of earth was seen on the forehead and nose of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم due to the prayer in which he led the people.
حدیث نمبر 895
اسی طرح کی روایت آئی ہے۔...
Hadith No: 895
The above mentioned tradition has also been transmitted by Mamar through a different chain of narrators to the same effect.
حدیث نمبر 896
براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے ہمیں سجدہ کرنے کا طریقہ بتایا تو انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ زمین پر رکھے اور اپنے دونوں گھٹنوں پر ٹیک لگائی اور اپنی سرین کو بلند کیا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح سجدہ کرتے تھے۔...
Hadith No: 896
Narrated Al-Bara ibn Azib: Al-Bara described to us (the nature of prostration). He placed his hands (palms), reclined on his knees, and raised his hips; he said: This is how the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم used to prostrate himself.
حدیث نمبر 897
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سجدے میں اعتدال کرو ۱؎ اور تم میں سے کوئی شخص اپنے ہاتھوں کو کتے کی طرح نہ بچھائے ۔...
Hadith No: 897
Anas reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying; Adopt a moderate position when prostrating yourselves, and see that none of you stretches out his forearms (on the ground) like a dog.
حدیث نمبر 898
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کرتے تو دونوں ہاتھ ( بغل سے ) جدا رکھتے یہاں تک کہ اگر کوئی بکری کا بچہ آپ کے دونوں ہاتھوں کے نیچے سے گزرنا چاہتا تو گزر جاتا۔...
Hadith No: 898
Maimunah said: When the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم prostrated himself, he kept his arms so far away from his sides that if a lamb had wanted to pass under his arms, it could have done so.
حدیث نمبر 899
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آپ کے پیچھے سے آیا ( اور آپ سجدے میں تھے ) تو میں نے آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح سجدہ کئے ہوئے تھے کہ اپنے دونوں بازو پسلیوں سے جدا کئے ہوئے…...
Hadith No: 899
Narrated Abdullah ibn Abbas: I came to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم from behind. I saw the whiteness of his armpits and he kept his arms away from his sides and raised his stomach (from the ground).
حدیث نمبر 900
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کرتے تو اپنے دونوں بازو اپنے دونوں پہلوؤں سے جدا رکھتے یہاں تک کہ ہمیں ( آپ کی تکلیف و مشقت پر ) رحم آ جاتا۔...
Hadith No: 900
Narrated Ahmar ibn Jaz: When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم prostrated himself, he kept his arms far away from his sides so much so that we took pity on him.