2-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 2
حدیث نمبر 621
ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے تو ہم میں سے کوئی شخص اس وقت تک اپنی پیٹھ نہیں جھکاتا جب تک کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ( زمین پر اپنی پیشانی رکھتے ہوئے ) نہ دیکھ لیتا۔...
Hadith No: 621
Al-Bara bin Azib said ; we used to pray along with the prophet صلی اللہ علیہ وسلم; none of us bowed his back until he saw that the prophet صلی اللہ علیہ وسلم bowed (his back).
حدیث نمبر 622
لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے تو جب آپ رکوع کرتے تو وہ بھی رکوع کرتے، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم «سمع الله لمن حمده» کہتے تو ہم کھڑے رہتے یہاں تک کہ لوگ آپ کو اپنی پیشانی زمین پر رکھتے دیکھ…...
Hadith No: 622
Al-Bara (bin Azib)said; They (the Companions) used to pray along with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم. When he bowed, they bowed; and when he said, “Allah listens to him who praises him”, they remained standing until they saw that he placed his placed his forehead on the...
حدیث نمبر 623
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے وہ شخص جو اپنا سر اٹھاتا ہے جب کہ امام سجدے میں ہو، کیا اس بات سے نہیں ڈرتا کہ اللہ تعالیٰ اس کا سر یا اس کی صورت گدھے کی بنا دے ۔ راوی کو شک ہے کہ…...
Hadith No: 623
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying; Does he who raises his head while the Imam is prostrating not fear that Allah may change his head into a donkey’s or his face into a donkey’s face.
حدیث نمبر 624
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ( یعنی مسلمانوں کو ) نماز کی ترغیب دلائی اور انہیں امام سے پہلے نماز سے اٹھ کر جانے سے منع فرمایا۔...
Hadith No: 624
Anas said: The prophet صلی اللہ علیہ وسلم persuaded them to say prayer in congregation and prohibited them to leave before he goes away from the prayer.
حدیث نمبر 625
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: کیا تم میں سے ہر ایک کو دو کپڑے میسر ہیں؟ ۔...
Hadith No: 625
Abu Hurairah said; The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم was asked shout the validity of prayer in a single garment. The prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Does every one of you has two garment?
حدیث نمبر 626
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص ایک کپڑے میں اس طرح نماز نہ پڑھے کہ اس کے دونوں کندھوں پر اس میں سے کچھ نہ ہو ۔...
Hadith No: 626
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: None of you should pray in a single garment of which no part comes over the shoulders.
حدیث نمبر 627
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو اس کے داہنے کنارے کو بائیں کندھے پر اور بائیں کنارے کو داہنے کندھے پر ڈال لے ۔...
Hadith No: 627
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: if anyone prays in a single piece of cloth, he should cross the two ends.
حدیث نمبر 628
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ اسے اس طرح لپیٹے ہوئے تھے کہ اس کا دایاں کنارہ بائیں کندھے پر اور بایاں کنارہ دائیں کندھے پر تھا۔...
Hadith No: 628
Umar bin Abu Salamah said: I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم praying girded with a single (piece of) cloth, place its two ends over his shoulders.
حدیث نمبر 629
ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو ایک شخص آیا اور اس نے عرض کیا: اللہ کے نبی! ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے متعلق آپ کیا فرماتے ہیں؟ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا تہبند کھولا، اور اپنی چادر اور تہبند…...
Hadith No: 629
Narrated Talq ibn Ali al-Hanafi: We came to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم, and a man came and said: Prophet of Allah, what do you say if one prays in a single garment? The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم then took off his wrapper and combined it...
حدیث نمبر 630
میں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے اپنے تہبند تنگ ہونے کی وجہ سے گردنوں پر بچوں کی طرح باندھے ہوئے ہیں، تو ایک کہنے والے نے کہا: اے عورتوں کی جماعت! تم اپنے سر اس وقت تک نہ اٹھانا…...
Hadith No: 630
Sahl bin Saad said: I saw the people tying their wrappers over their necks like children due to the narrowness of the wrappers behind the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم during prayer. Someone said: Body of women, do not raise your heads until the men raise (their heads).