28-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 28
حدیث نمبر 3836
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تربوز یا خربوزہ پکی ہوئی تازہ کھجور کے ساتھ کھاتے تھے اور فرماتے تھے: ہم اس ( کھجور ) کی گرمی کو اس ( تربوز ) کی ٹھنڈک سے اور اس ( تربوز ) کی ٹھنڈک کو اس ( کھجور ) کی گرمی سے…...
Hadith No: 3836
Narrated Aishah, Ummul Muminin: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم used to eat melon with fresh dates, and he used to say: The heat of the one is broken by the coolness of the other, and the coolness of the one by the heat of the other.
حدیث نمبر 3837
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے آپ کی خدمت میں مکھن اور کھجور پیش کیا، آپ مکھن اور کھجور پسند کرتے تھے۔...
Hadith No: 3837
Narrated Abdullah ibn Busr ibn Atiyyah ibn Busr: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم came to visit us and we offered him butter and dates, for he liked butter and dates.
حدیث نمبر 3838
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ کرتے تھے تو ہم مشرکین کے برتن اور مشکیزے پاتے تو انہیں کام میں لاتے تو آپ اس کی وجہ سے ہم پر کوئی نکیر نہیں فرماتے۔...
Hadith No: 3838
Narrated Jabir ibn Abdullah: I was on an expedition along with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم. We got the vessels and skins of the polytheists and used them. But he did not object to them (i. e. us) for that (action).
حدیث نمبر 3839
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہا: ہم اہل کتاب کے پڑوس میں رہتے، وہ اپنی ہانڈیوں میں سور کا گوشت پکاتے ہیں اور اپنے برتنوں میں شراب پیتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہیں ان کے علاوہ برتن مل…...
Hadith No: 3839
Abu Thalabah al-khushani said that he asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم: We live in the neighbourhood of the People of the Book and they cook in their pots (the flesh of) swine and drink wine in their vessels. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم...
حدیث نمبر 3840
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کو ہم پر امیر بنا کر قریش کا ایک قافلہ پکڑنے کے لیے روانہ کیا اور زاد سفر کے لیے ہمارے ساتھ کھجور کا ایک تھیلہ تھا، اس کے علاوہ ہمارے پاس کچھ نہیں تھا، ابوعبیدہ رضی…...
Hadith No: 3840
) Jabir said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم sent us on an expedition and made Abu Ubaidah bin al-Jarrah our leader. We had to meet a caravan of the Quraish. He gave us a bag of dates as a light meal during the journey. We had nothing...
حدیث نمبر 3841
ایک چوہیا گھی میں گر گئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی خبر دی گئی، آپ نے فرمایا: ( جس جگہ گری ہے ) اس کے آس پاس کا گھی نکال کر پھینک دو اور ( باقی ) کھاؤ ۔...
Hadith No: 3841
Maimunah said: A mouse fell into clarified butter. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم was informed of it. He said: Throw what is around it and eat.
حدیث نمبر 3842
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب چوہیا گھی میں گر جائے تو اگر گھی جما ہو تو چوہیا اور اس کے اردگرد کا حصہ پھینک دو ( اور باقی کھا لو ) اور اگر گھی پتلا ہو تو اس کے قریب مت جاؤ ۔ حسن کہتے ہیں:…...
Hadith No: 3842
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: When a mouse falls into clarified butter, if it is sold, throw the mouse and what is around it away, but if it is in a liquid state, do not go near it. Al-Hasan said: AbdurRazzaq said: This tradition has...
حدیث نمبر 3843
جسے انہوں نے ابن مسیب کے واسطہ سے ( ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ) روایت کیا ہے۔...
Hadith No: 3843
Narrated Abdullah ibn Abbas: The tradition mentioned above (No. 3833) has also been transmitted by Ibn Abbas from Maymunah, from the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم like the tradition narrated by az-Zuhri, from Ibn al-Musayyab.
حدیث نمبر 3844
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو اسے برتن میں ڈبو دو کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہوتی ہے اور دوسرے میں شفاء، اور وہ اپنے اس بازو کو برتن کی طرف آگے بڑھا کر…...
Hadith No: 3844
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: when a fly alights in anyone’s vessel, he should plunge it all in, for in one of its wings there is a disease, and in the other is a cure. It prevents the wing of it is...
حدیث نمبر 3845
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانا کھاتے تو اپنی تینوں انگلیاں چاٹتے اور فرماتے: جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے تو اسے چاہیئے کہ لقمہ صاف کر کے کھا لے اسے شیطان کے لیے نہ چھوڑے نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پلیٹ…...
Hadith No: 3845
Anas bin Malik said that when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم ate food, he licked his three fingers. And he said: If the morsel of one of you falls down, he should wipe away anything injurious on it and eat it and not leave it for the...