23-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 23
حدیث نمبر 3396
میں نے سلیمان بن یسار سے عبیداللہ کی سند اور ان کی حدیث کے ہم معنی حدیث سنی ہے۔...
Hadith No: 3396
Ayyub said: Yala bin Hakim wrote to me: I heard Sulaiman bin Yasar narrating the tradition to the same effect as narrated by Ubaid Allah and through the same chain.
حدیث نمبر 3397
ہمارے پاس ابورافع رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے آئے اور کہنے لگے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس کام سے روک دیا ہے جو ہمارے لیے سود مند تھا، لیکن اللہ کی اطاعت اور اس کے رسول کی فرماں برداری…...
Hadith No: 3397
Narrated Rafi ibn Khadij: Abu Rafi came to us from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم forbade us from a work which benefited us; but obedience to Allah and His Messenger صلی اللہ علیہ وسلم is more beneficial to...
حدیث نمبر 3398
ہمارے پاس رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ آئے اور کہنے لگے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تم کو ایک ایسے کام سے منع فرما رہے ہیں جس میں تمہارا فائدہ تھا، لیکن اللہ کی اطاعت اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت تمہارے لیے زیادہ…...
Hadith No: 3398
Narrated Usaid bin Zuhair: Rafi bin Khadij came to us and said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم forbids you from a work which is beneficial to you ; and obedience to Allah and His Prophet صلی اللہ علیہ وسلم is more beneficial to you. The Messenger of...
حدیث نمبر 3399
میرے چچا نے مجھے اور اپنے ایک غلام کو سعید بن مسیب کے پاس بھیجا، تو ہم نے ان سے کہا: مزارعت کے سلسلے میں آپ کے واسطہ سے ہمیں ایک خبر ملی ہے، انہوں نے کہا: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما مزارعت میں کوئی قباحت نہیں سمجھتے تھے،…...
Hadith No: 3399
Abu Jafar al-Khatmi said: My uncle sent me and his slave to Saeed ibn al-Musayyab. We said to him, there is something which has reached us about sharecropping. He replied: Ibn Umar did not see any harm in it until a tradition reached him from Rafi ibn Khadij. He then...
حدیث نمبر 3400
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے محاقلہ اور مزابنہ سے منع کیا ہے ۱؎ اور فرمایا: زراعت تین طرح کے لوگ کرتے ہیں ( ۱ ) ایک وہ شخص جس کی اپنی ذاتی زمین ہو تو وہ اس میں کھیتی کرتا ہے، ( ۲ ) دوسرا وہ شخص جسے…...
Hadith No: 3400
Narrated Rafi ibn Khadij: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم forbade muhaqalah and muzabanah. Those who cultivate land are three: a man who has (his own) land and he tills it: a man who has been lent land and he tills the one lent to him; a man...
حدیث نمبر 3401
میں رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کے زیر پرورش ایک یتیم تھا، میں نے ان کے ساتھ حج کیا تو میرے بھائی عمران بن سہل ان کے پاس آئے اور کہنے لگے: ہم نے اپنی زمین دو سو درہم کے بدلے فلاں شخص کو کرایہ پر دی ہے، تو…...
Hadith No: 3401
Abu Dawud said: I read out (this tradition) to Saeed bin Ya'qub al-Taliqini, and I said to him: Ibn al-Mubarak transmitted (this tradition) to you from Saeed Abi Shuja' who said: Uthman bin Sahl bin Rafi bin Khadij narrated it to me saying: I was an orphan being nourished under...
حدیث نمبر 3402
مجھ سے رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے ایک زمین میں کھیتی کی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وہاں سے گزر ہوا اور وہ اس میں پانی دے رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: کھیتی کس…...
Hadith No: 3402
Narrated Rafi ibn Khadij: Rafi had cultivated a land. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم passed him when he was watering it. So he asked him: To whom does the crop belong, and to whom does the land belong? He replied: The crop is mine for my seed and labour....
حدیث نمبر 3403
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے دوسرے لوگوں کی زمین میں بغیر ان کی اجازت کے کاشت کی تو اسے کاشت میں سے کچھ نہیں ملے گا صرف اس کا خرچ ملے گا ۔...
Hadith No: 3403
Narrated Rafi ibn Khadij: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: If anyone sows in other people's land without their permission, he has no right to any of the crop, but he may have what it cost him.
حدیث نمبر 3404
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے محاقلہ ۱؎ مزابنہ ۲؎ مخابرہ اور معاومہ ۳؎ سے منع فرمایا ہے۔ مسدد کی روایت میں «عن حماد» ہے اور ابوزبیر اور سعید بن میناء دونوں میں سے ایک نے معاومہ کہا اور دوسرے نے «بيع السنين»کہا ہے پھر دونوں راوی متفق ہیں…...
Hadith No: 3404
Narrated Jabir bin Abdullah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم forbade muhaqalah, muzabanah, mukhabarah, and mu'awanah. One of the two narrators from Hammad said the word mu'awamah, and other said: selling many years ahead . The agreed version then goes: and thunya, but gave license for Araya.
حدیث نمبر 3405
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزابنہ ( درخت پر لگے ہوئے پھل کو خشک پھل سے بیچنے ) سے اور محاقلہ ( کھیت میں لگی ہوئی فصل کو غلہ سے اندازہ کر کے بیچنے ) سے اور غیر متعین اور غیر معلوم مقدار کے استثناء سے روکا ہے۔...
Hadith No: 3405
Narrated Jabir bin Abdullah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم forbade muzabanah, muhaqalah and thunya except it is known.