17-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 17
حدیث نمبر 2854
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بے پر کے تیر کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: جب وہ اپنی تیزی سے پہنچے تو کھاؤ ( یعنی جب وہ تیزی سے گھس گیا ہو ) ، اور جو تیر چوڑائی میں لگا ہو تو مت کھاؤ…...
Hadith No: 2854
Narrated Adi bin Hatim: I asked Prophet صلی اللہ علیہ وسلم about featherless arrow. He said: If it strikes with its end, eat, and if it strikes with the middle part of it, do not eat, for it died by a violent blow. I said: I set off my dog?...
حدیث نمبر 2855
میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں سدھائے اور بےسدھائے ہوئے کتوں سے شکار کرتا ہوں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شکار تم سدھائے ہوئے کتے سے کرو اس پر اللہ کا نام لو ( یعنی «بِسْمِ اللهِ» کہو ) اور کھاؤ، اور جو شکار…...
Hadith No: 2855
Narrated Abu Taa'labat bin al-Khushani: I said: Messenger of Allah, I hunt with my trained dog, and with my untrained dog? He said: 'What you hunt with your trained dog, mention Allah's names (on it) and eat; and what you hunt with your untrained dog, and you find in a...
حدیث نمبر 2856
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے عرض کیا: ابوثعلبہ! جس جانور کو تم اپنے تیر و کمان سے یا اپنے کتے سے مارو اسے کھاؤ ۔ ابن حرب کی روایت میں اتنا اضافہ ہے کہ: وہ کتا سدھایا ہوا ( شکاری ) ہو، اور اپنے ہاتھ سے…...
Hadith No: 2856
Narrated Abu Thalabah al-Khushani: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said to me: Abu Thalabah, eat what returns to you by your bow and your dog. Ibn Harb's version adds: The trained (dog), and your hand, then eat, whether it has been slaughtered or not slaughtered .
حدیث نمبر 2857
ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ نامی ایک دیہاتی نے کہا: اللہ کے رسول! میرے پاس شکار کے لیے تیار سدھائے ہوئے کتے ہیں، ان کے شکار کے سلسلہ میں مجھے بتائیے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہارے پاس سدھائے ہوئے کتے ہیں تو جو شکار وہ تمہارے…...
Hadith No: 2857
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-As: There was a bedouin called Abu Thalabah. He said: Messenger of Allah, I have trained dogs, so tell me your opinion about (eating) the animal they hunt. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: If you have trained dogs, then eat what they catch...
حدیث نمبر 2858
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زندہ جانور کے بدن سے جو چیز کاٹی جائے وہ مردار ہے ۔...
Hadith No: 2858
Narrated Abu Waqid: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Whatever is cut off of an animal when it is alive is dead.
حدیث نمبر 2859
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص صحراء اور بیابان میں رہے گا اس کا دل سخت ہو جائے گا، اور جو شکار کے پیچھے رہے گا وہ ( دنیا یا دین کے کاموں سے ) غافل ہو جائے گا، اور جو شخص بادشاہ کے پاس آئے…...
Hadith No: 2859
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: (the narrator Sufyan said: I do not know but that it [the tradition] has been transmitted from the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم: He who lives in the desert will become rude; he who pursues the game will be...
حدیث نمبر 2860
اس میں ہے: جو شخص بادشاہ کے ساتھ چمٹا رہے گا وہ فتنے میں پڑے گا اور اتنا اضافہ ہے: جو شخص بادشاہ کے جتنا قریب ہوتا جائے گا اتنا ہی وہ اللہ سے دور ہوتا جائے گا ۔...
Hadith No: 2860
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: He said: He who sticks to a king is perverted. This version adds: The nearer a servant (of Allah) goes to a king, the farther he keeps away from Allah.
حدیث نمبر 2861
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم کسی شکار کو تیر مارو اور تین دن بعد اس جانور کو اس طرح پاؤ کہ تمہارا تیر اس میں موجود ہو تو جب تک کہ اس میں سے بدبو پیدا نہ ہو اسے کھاؤ ۱؎ ۔...
Hadith No: 2861
Narrated Abu Thalabah al-Khushani: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: When you shoot your arrow (and the animal goes out of your sight) and you come three days later on it, and in it there is your arrow, then eat provided it has not stench.