16-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 16
حدیث نمبر 2838
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر لڑکا اپنے عقیقہ کے بدلے گروی ہے، ساتویں روز اس کی طرف سے ذبح کیا جائے، اس کا سر منڈایا جائے اور اس کا نام رکھا جائے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: لفظ «يسمى» لفظ «يدمى» سے زیادہ صحیح ہے، سلام بن…...
Hadith No: 2838
Narrated Samurah ibn Jundub: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: A boy is in pledge for his Aqiqah, Sacrifice is made for him on the seventh day, his head is shaved and he is given name. Abu Dawud said: The word wa yusamma is sounder as narrated by Salam...
حدیث نمبر 2839
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لڑکے کی پیدائش کے ساتھ اس کا عقیقہ ہے تو اس کی جانب سے خون بہاؤ، اور اس سے تکلیف اور نجاست کو دور کرو ( یعنی سر کے بال مونڈو اور غسل دو ) ۔...
Hadith No: 2839
Narrated Salman bin Amir al-Dabbi: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Along with a boy there is an 'Aqiqah, so shed blood on his behalf, and remove injury from him.
حدیث نمبر 2840
تکلیف اور نجاست دور کرنے سے مراد سر مونڈنا ہے۔...
Hadith No: 2840
Narrated Al-Hasan: To remove the injury is the shaving of the head.
حدیث نمبر 2841
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن اور حسین کی طرف سے ایک ایک دنبہ کا عقیقہ کیا۔...
Hadith No: 2841
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم sacrificed a ram for both al-Hasan and al-Husayn each (Allah be pleased with them).
حدیث نمبر 2842
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیقہ کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ«عقوق» ( ماں باپ کی نافرمانی ) کو پسند نہیں کرتا گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس نام کو ناپسند فرمایا، اور مکروہ جانا، اور فرمایا: جس کے یہاں بچہ پیدا…...
Hadith No: 2842
Narrated Amr bin Suhaib: On his father's authority, said that his grandfather that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم was asked about the aqiqah. He replied: Allah does not like the breaking of ties (uquq), as though he disliked the name. And he said: If anyone has a...
حدیث نمبر 2843
زمانہ جاہلیت میں جب ہم میں سے کسی کے ہاں لڑکا پیدا ہوتا تو وہ ایک بکری ذبح کرتا اور اس کا خون بچے کے سر میں لگاتا، پھر جب اسلام آیا تو ہم بکری ذبح کرتے اور بچے کا سر مونڈ کر زعفران لگاتے تھے ( خون لگانا موقوف…...
Hadith No: 2843
Narrated Buraydah ibn al-Hasib: When a boy was born to one of us in the pre-Islamic period, we sacrificed a sheep and smeared his head with its blood; but when Allah brought Islam, we sacrificed a sheep, shaved his head and smeared his head with saffron.