12-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 12
حدیث نمبر 2136
آیت کریمہ: «ترجي من تشاء منهن وتؤوي إليك من تشاء» آپ ان میں سے جسے آپ چاہیں دور رکھیں اور جسے آپ چاہیں اپنے پاس رکھیں ( سورۃ الاحزاب: ۵۱ ) نازل ہوئی تو ہم میں سے جس کسی کی باری ہوتی تھی اس سے اللہ کے رسول صلی اللہ…...
Hadith No: 2136
Narrated Aishah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم used to aske our permission on the day he had to stay with one of his wives (by turns) after the following Quranic verse was revealed: You may distance those whom you like, and draw close to those whom you...
حدیث نمبر 2137
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مرض الموت کے موقع پر سب بیویوں کو بلا بھیجا، وہ جمع ہوئیں تو فرمایا: اب تم سب کے پاس آنے جانے کی میرے اندر طاقت نہیں، اگر تم اجازت دے دو تو میں عائشہ کے پاس رہوں ، چنانچہ ان سب نے…...
Hadith No: 2137
Aishah said The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم sent for his wives during his illness. When they got together, he صلی اللہ علیہ وسلم said “I am unable to visit all of you. If you think to permit me to stay with Aishah you may do so. ”...
حدیث نمبر 2138
عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سفر کا ارادہ فرماتے تو اپنی بیویوں کے درمیان قرعہ اندازی کرتے تو جس کا نام نکلتا اس کو لے…...
Hadith No: 2138
Aishah wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم reported “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم intended to go on a journey he cast lots amongst his wives and the one who was chosen by lot went on it with him. He divided his time, day and...
حدیث نمبر 2139
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پورا کئے جانے کی سب سے زیادہ مستحق شرطیں وہ ہیں جن کے ذریعہ تم نے شرمگاہوں کو حلال کیا ہے ۔...
Hadith No: 2139
Uqbah bin Amir reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying “The condition worthier to be fulfilled by you is the one by which you made the private parts (of your wife) lawful (for you).
حدیث نمبر 2140
میں حیرہ آیا، تو دیکھا کہ لوگ اپنے سردار کو سجدہ کر رہے ہیں تو میں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے زیادہ حقدار ہیں کہ انہیں سجدہ کیا جائے، میں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ…...
Hadith No: 2140
Narrated Qays ibn Saad: I went to al-Hirah and saw them (the people) prostrating themselves before a satrap of theirs, so I said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم has most right to have prostration made before him. When I came to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم,...
حدیث نمبر 2141
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی اپنی بیوی کو اپنے بستر پر بلائے اور وہ انکار کرے اور اس کے پاس نہ آئے جس کی وجہ سے شوہر رات بھر ناراض رہے تو فرشتے اس عورت پر صبح تک لعنت کرتے رہتے ہیں ۔...
Hadith No: 2141
Abu Hurairah reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying “When a man calls his wife to come to his bed and she refuses and does not come to him and he spends the night angry, the angels curse her till the morning. ”
حدیث نمبر 2142
میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہمارے اوپر ہماری بیوی کا کیا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کہ جب تم کھاؤ تو اسے بھی کھلاؤ، جب پہنو یا کماؤ تو اسے بھی پہناؤ، چہرے پر نہ مارو، برا بھلا نہ کہو، اور گھر کے…...
Hadith No: 2142
Narrated Muawiyah al-Qushayri: Muawiyah asked: Messenger of Allah, what is the right of the wife of one of us over him? He replied: That you should give her food when you eat, clothe her when you clothe yourself, do not strike her on the face, do not revile her or...
حدیث نمبر 2143
میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم اپنی عورتوں کے پاس کدھر سے آئیں، اور کدھر سے نہ آئیں؟ آپ صلی اللہ علیہ ہیں وسلم نے جواب دیا: اپنی کھیتی ۱؎ میں جدھر سے بھی چاہو آؤ، جب خود کھاؤ تو اسے بھی کھلاؤ، اور جب خود پہنو تو…...
Hadith No: 2143
Bahz bin Hakim reported on the authority of his father from his grandfather (Muawiyah ibn Haydah) as saying: I said: Messenger of Allah, how should we approach our wives and how should we leave them? He replied: Approach your tilth when or how you will, give her (your wife) food...
حدیث نمبر 2144
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا: ہماری عورتوں کے بارے میں آپ کا کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو تم خود کھاتے ہو وہی ان کو بھی کھلاؤ، اور جیسا تم پہنتے ہو ویسا ہی ان کو…...
Hadith No: 2144
Narrated Muawiyah al-Qushayri: I went to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم and asked him: What do you say (command) about our wives? He replied: Give them food what you have for yourself, and clothe them by which you clothe yourself, and do not beat them, and do...
حدیث نمبر 2145
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم ان کی نافرمانی سے ڈرو تو انہیں بستروں میں ( تنہا ) چھوڑ دو ۔ حماد کہتے ہیں: یعنی ان سے صحبت نہ کرو۔...
Hadith No: 2145
Abu Harrah Al Ruqashi reported on the authority of his uncle” The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said “If you fear the recalcitrance abandon them in their beds. ” The narrator Hammad said “By abandonment he meant abandonment of intercourse. ”