5-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 5
حدیث نمبر 1221
خالد بن حارث نے کہا : ہمیں ہشام نے اسی سند سے حدیث سنائی اور ( عن معیقیب کے بجائے ) حدثنی معیقیب کہا ۔...
Hadith No: 1221
Same as Hadees 1220
حدیث نمبر 1222
ہشام کے بجائے ) شیبان نے یحییٰ سے باقی ماندہ اسی سند کے ساتھ روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے اس آدمی کے بارے میں جو سجدے کی جگہ کی مٹی برابر کرتا ہے ، فرمایا : اگر تم نے ایسا کرنا ہی ہے تو ایک بار کرو ۔...
Hadith No: 1222
Same as Hadees 1220
حدیث نمبر 1223
امام مالک نے نافع سے اور انھوں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے ( مسجد کی ) قبلے والی دیوار ( کی سمت ) میں بلغم ملا تھوک لگا ہو ا دیکھا تو اسے کھرچ دیا ، پھر لوگوں کی…...
Hadith No: 1223
Abdullah b. Umar reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saw spittle on the wall towards Qibla, and scratched it away and then turning to the people said: When any one of you prays, he must not spit in front of him, for Allah is...
حدیث نمبر 1224
) عبید اللہ ، لیث بن سعد ، ایوب ، ضحاک بن عثمان اور موسیٰ بن عقبہ سب نے نافع سے ، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اور انھوں نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کی کہ آپ ﷺ نے مسجد کے قبلے ( کی…...
Hadith No: 1224
Ibn Umar reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saw sputum sticking to the Qibla wall of the mosque, the rest of the hadith is the same.
حدیث نمبر 1225
سفیان بن عیینہ نے زہری سے ، انھوں نے حمید بن عبدالرحمن سے اور انھوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے مسجد کے قبلے ( کی سمت ) میں بلغم دیکھا تو آپ نے اسے ایک کنکر کے ذریعے سے…...
Hadith No: 1225
Abu Sa'id al-Khudri reported: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saw sputum sticking to the Qibla of the mosque. He scratched it off with a pebble and then forbade spitting on the right side or in front, but (it is permissible) to spit on the...
حدیث نمبر 1226
( سفیان کے بجائے ) یونس اور ابراہیم نے ابن شہاب سے ، انھوں نے حمید بن عبدالرحمن سے روایت کی کہ حضرت ابو ہریرہ اور ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہما دونوں نے انھیں خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے بلغم ملا تھوک دیکھا ........ ( ٖآگے )…...
Hadith No: 1226
Abu Huraira and Abu Sa'id narrated that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saw sputum, and the rest of the hadith is the same.
حدیث نمبر 1227
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے قبلے کی دیوار پر تھوک یا رینٹ یا بلغم دیکھا تو کھرچ ڈالا ۔...
Hadith No: 1227
A'isha reported: The Apostle of Allah (may, peace be upon him) saw spittle or snot or sputum, sticking to the wall towards Qibla and scratched it off.
حدیث نمبر 1228
ابن علیہ نے ہمیں حدیث بیان کی ، انھوں نے قاسم بن مہران سے ، انھوں نے ابو رافع سے اور انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے مسجد کے قبلے ( کی سمت ) میں بلغم دیکھا تو…...
Hadith No: 1228
Abu Huraira reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saw some sputum in the direction of the Qibla of the mosque. He turned towards people and said: How Is it that someone amongst you stands before his Lord and then spits out in front...
حدیث نمبر 1229
(ابن علیہ کے بجائے) عبدالوارث ، ہشیم اورشعبہ نے قاسم بن مہران سے حدیث بیان کی ۔ انھوں نے ابو رافع سے ، انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، انھوں نے نبی ﷺ سے ابن علیہ کی حدیث کی طرح ( روایت بیان کی…...
Hadith No: 1229
Abu Huraira reported: I perceive as if I am looking at the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) folding up a part of his cloth with another one.
حدیث نمبر 1230
) حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی نماز میں ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے راز و نیاز کرتا ہے، اس لیے وہ نہ اپنے سامنے تھوکے نہ ہی…...
Hadith No: 1230
Anas b. Malik reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: When any one of you is engaged in prayer, he is holding intimate conversation with his Lord, so none of you must spit in front of him, or towards his right side, but towards...