5-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 5
حدیث نمبر 1551
حفص، ابن فضیل اور مروان سب نے عاصم سے ، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم ﷺ سے یہی حدیث روایت کی، ان میں سے بعض نے بعض سے کچھ زیادہ روایت کیا ہے ۔...
Hadith No: 1551
This hadith has been narrated by Anas with another chain of transmitters and with minor additions.
حدیث نمبر 1552
شعبہ نے قتادہ سے اور انھوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے ایک مہینے تک قنوت کی ، آپ رعل ، ذکوان اور عصیہ پر لعنت بھیجتے تھے جنھوں نے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی معصیت کی تھی ۔...
Hadith No: 1552
Anas b. Malik reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observed Qunut for one month Invoking curse upon Ri'l, Dhakwan, 'Usayya. those who disobeyed Allah and His Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ).
حدیث نمبر 1553
موسیٰ بن انس نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اور انھوں نے نبی ﷺ سے اسی طرح روایت کی ۔...
Hadith No: 1553
A hadith like this has been transmitted by Anas from the Messenger of Allah (way peace be upon him).
حدیث نمبر 1554
ہشام نے قتادہ کے حوالے سے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک مہینے تک عرب کے قبائل میں سے کچھ قبیلوں کے خلاف بددعا کرتے ہوئے قنوت کی، پھر چھوڑ دی ۔...
Hadith No: 1554
Anas reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observed Qunut for one month invoking curse upon some tribes of Arabia (those who were responsible for the murders in Bi'r Ma'una and Raji'), but then abandoned it.
حدیث نمبر 1555
شعبہ نے عمروہ بن مرہ سے روایت کی ، کہا : میں نے ابن ابی لیلی سے سنا ، کہا : ہمیں حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہا نے حدیث سنائی کہ رسول اللہ ﷺ فجر اور مغرب ( کی نمازوں ) میں قنوت کیا کرتے تھے۔...
Hadith No: 1555
Al-Bari' b. 'Azib reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observed Qunut in the morning and evening (prayers).
حدیث نمبر 1556
سفیان نے عمرو بن مرہ سے ، انھوں نے عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے اور انھوں نےحضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نےفجر اور مغرب ( کی نمازوں ) میں قنوت کی۔...
Hadith No: 1556
Al-Bari' reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observed Qunut in the dawn and evening (prayers).
حدیث نمبر 1557
عمران بن ابی انس نے حنظلہ بن علی سے اور انھوں نے خفاف بن ایما ء غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے نماز میں ( دعا کرتے ہوئے ) کہا : اے اللہ ! بنو لحیان : رعل ، ذکوان…...
Hadith No: 1557
Khufaf b. Ima' al-Ghifari reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) aid in prayer: 0 Allah I curse the tribes of Lihyan, Ri'l, Dhakwan, and 'Usayya for they disobeyed Allah and His Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ). Allah pardoned (the tribe...
حدیث نمبر 1558
حارث بن خفاف سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : حضرت خفاف بن ایما رضی اللہ عنہ نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے رکوع کیا ، پھر سر اٹھا کر فرمایا : غفار کی اللہ مغفرت کرے ، اسلم کو اللہ سلامتی عطا کرے ۔ اور…...
Hadith No: 1558
Khufaf b. Ima' reported that the Messenger of Allah (may peace he upon him), bowed (in prayer) and then lifted his head and then said: So far as the tribe of Ghifar is concerned, Allah had pardoned it, and Allah had granted protection to the tribe of Aslam, and as...
حدیث نمبر 1559
(عمران کے بجائے ) عبدالرحمان بن حرملہ نے حنظلہ بن علی بن اسقع سے اور انھوں نے حضرت خفاف بن ایماء رضی اللہ عنہ سے اسی کے مانند روایت کی ، سوائے اس کے کہ انھوں نے کافروں پر اسی کے سبب لعنت کی گئی کے الفاظ نہیں…...
Hadith No: 1559
A hadith like this has been transmitted by Khufaf b. Ima' except this that he did not mention (these words): cursing of unbelievers got a sanctions.
حدیث نمبر 1560
یونس نے ابن شہاب کے حوالے سے خبردی ، انھوں نے سعید بن مسیب سے اور انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ جب جنگ خیبر سے واپس ہوئے تو رات بھر چلتے رہے یہاں تک کہ جب آپ کو نیند…...
Hadith No: 1560
Abu Huraira reported that when the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) returned from the expedition to Khaibar, he travelled one night, and stopped for rest when he became sleepy. He told Bilal to remain on guard during the night and he (Bilal) prayed as much...