55-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 55
حدیث نمبر 7533
عبد ہ بن سلیمان نے ہشام ( بن عروہ ) سے انھوں نے اپنے والد سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اللہ عزوجل کے فرمان : اور جو فقیر ہو وہ دستور کے مطابق کھالے کے متعلق روایت کی ( عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا…...
Hadith No: 7533
Hisham reported on the authority of his father that 'A'isha said in connection with His (Allah's) words: And whoever is poor let him take reasonably (out of it) that it was revealed in connection with the custodian of the property of an orphan, who is in charge of her and...
حدیث نمبر 7534
ابو اسامہ نے کہا : ہمیں ہشام نے اپنے والد سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اس عزوجل کے فرمان : اور جو شخص غنی ہو وہ اجتناب کرے اور جو شخص ضرورت مند ہو ۔ وہ عرف اور رواج کے مطابق…...
Hadith No: 7534
A'isha reported in connection with the words of Allah, the Exalted: He who is rich should abstain, and he who is poor may reasonably eat (out of it) that this was revealed in relation to the guardian of an orphan who is poor; he may get out of that what...
حدیث نمبر 7535
ابن نمیر نے کہا : ہمیں ہشام نے اسی سند کے ساتھ ( یہی ) حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 7535
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 7536
عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اس ( اللہ ) عزوجل کے فرمان : جب کافرتم پر چڑھ آئے تمھارے اوپر کی جانب سے اور تمھارے نیچے کی طرف سے اور جب آنکھیں پھر گئیں اور دل منہ کو آنے لگے کے متعلق روایت کی ، (…...
Hadith No: 7536
A'isha reported that these words of Allah: When they came upon you from above you and from below you and when the eyes turned dull and the hearts rose up to the throats (xxxiii. 10) pertain to the day of Ditch.
حدیث نمبر 7537
عبد ہ بن سلیمان نے کہا : ہمیں ہشام ( ابن عروہ ) نے اپنے والدسے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ( آیت ) : اور اگر کوئی عورت اپنے خاوند کی طرف سےبے رغبتی یاروگردانی کا اندیشہ محسوس کرے مکمل آیت کے بارے میں…...
Hadith No: 7537
A'isha said in connection with the verse: And if a woman has reason to fear ill-treatment from her husband or that he might turn away from her (iv. 128) that it was revealed in case of a woman who had long association with a person (as his wife) and now...
حدیث نمبر 7538
ابو اسامہ نے کہا : ہمیں ہشام بن عروہ نے اپنے والد سے بیان کیا انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اس ( اللہ ) عزوجل کے فرمان : اگر کوئی عورت اپنے خاوندکی طرف سے بے رغبتی یاروگردانی کا اندیشہ محسوس کرنے کے متعلق روایت کی…...
Hadith No: 7538
A'isha said in connection with these words of Allah, the Exalted and Glorious: And if a woman has reason to fear ill-treatment from her husband or that he might turn away from her that it was revealed in case of a woman who lived with a person and perhaps he...
حدیث نمبر 7539
ابو معاویہ نے ہشام بن عروہ سے اور انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ، انھوں نے کہا : مجھ سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا بھانجے !لوگوں کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے لیے استغفار کریں…...
Hadith No: 7539
Urwa reported on the authority of his father that 'A'isha said to him: O, the son of my sister, the Muslims were commanded to seek forgiveness for the Companions of Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) but they reviled them.
حدیث نمبر 7540
ابو اسامہ نے کہا : ہمیں ہشام نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 7540
This hadith has been transmitted on the authority of Abu Usama with the same chain of narrators.
حدیث نمبر 7541
معاذ عنبری نے کہا : ہمیں شعبہ نے مغیرہ بن نعمان سے حدیث بیان کی انھوں نے حضرت سعید بن جبیر ؎سے روایت کی کہا : کہ اہل کوفہ کا اس آیت کے بارے میں اختلاف ہو گیا جس شخص نے کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کیا اس…...
Hadith No: 7541
Sa'id b. Jubair reported: The inhabitants of Kufa differed in regard to this verse: But whoever slays another believer intentionally, his requital shall be Hell (iv. 92), so I went to Ibn 'Abbas and asked him about it, whereupon he said: This has been revealed and nothing abrogated it.
حدیث نمبر 7542
محمد بن جعفر اور نضر بن شمیل دونوں نے کہا : ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی ۔ ابن جعفر کی روایت میں ہے یہ آیت آخر میں اتر نے والی آیات میں اتری ۔ اور نضر کی روایت میں ہے یہ ( آیت ) یقیناً…...
Hadith No: 7542
This hadith has been transmitted on the authority of Shu'ba with the same chain of narrators but with a slight variation of wording.