55-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 55
حدیث نمبر 7523
معمر نے ہمام بن منبہ سے حدیث بیان کی ، کہا : یہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں ر سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیں ، پھر انھوں نے کئی احادیث ذکر کیں ، ان میں سے ( ایک حدیث…...
Hadith No: 7523
Hammim b. Munabbih reported: This is what Abu Huraira reported to us from Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and in this connection he narrated some of the ahadith and Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: It was said to people of Israel:...
حدیث نمبر 7524
ابن شہاب سے روایت ہے ، کہا : مجھے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خبر دی کہ اللہ عزوجل نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے پہلے آپ کی وفات تک لگاتار وحی نازل فرمائی اور جس دن آپ کی وفات ہوئی اس…...
Hadith No: 7524
Anas b. Malik reported that Allah, the Exalted and Glorious, sent revelation to Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) just before his death in quick succession until he left for his heavenly home, and the day when he died, he received the revelation profusely.
حدیث نمبر 7525
سفیان نے قیس بن مسلم سے اور انھوں نے طارق بن شہاب سے روایت کی کہ یہودیوں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا : آپ لوگ ( مسلمان ) ایک ایسی آیت پڑھتے ہیں کہ اگر وہ آیت ہمارے ہاں نازل ہوتی تو ہم اس دن کو…...
Hadith No: 7525
Tariq b. Shihab reported that a Jew said to'Umar: You recite a verse which, if it had been revealed in relation to us, we would have taken that day as the day of rejoicing. Thereupon 'Umar said: I know where it was revealed and on the day when it was...
حدیث نمبر 7526
عبداللہ بن ادریس نے اپنے والد سے ، انھوں نے قیس بن مسلم سے اور انھوں نے طارق بن شہاب سے روایت کی ، کہا : یہود نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا : اگر یہ آیت ہم یہودیوں کی جماعت پر نازل ہوتی: آج میں نے…...
Hadith No: 7526
Tariq b. Shihab reported that a Jew said to 'Umar: If this verse were revealed in relation to the Jews (i e. This day I have perfected your religion for you and have completed My favours for you and have chosen for you al-Islam as religion ) we would have...
حدیث نمبر 7527
ابو عمیس نے قیس بن مسلم سے اور انھوں نے طارق بن شہاب سے روایت کی ، کہا : یہودیوں میں سے ایک شخص حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور کہنے لگا : امیر المومنین!آپ کی کتاب میں ایک ایسی آیت ہے ، آپ اسے پڑھتے…...
Hadith No: 7527
Tariq b. Shihab reported that a Jew came to 'Umar and said: Commander of the Faithful, there is a verse in your Book, which you recite. Had it been revealed in connection with the Jews, we would have taken it as the day of rejoicing. Thereupon he said: Which verse...
حدیث نمبر 7528
یونس نے ابن شہاب سے روایت کی ، انھوں نے کہا : مجھے عروہ بن زبیر نے خبر دی کہ انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اللہ عزوجل کے فرمان : اگر تمھیں خدشہ ہوکہ تم یتیم لڑکیوں کے معاملے میں انصاف نہیں کر پاؤ گے تو…...
Hadith No: 7528
Urwa b. Zubair reported that he asked 'A'isha about the words of Allah: If you fear that you will not be able to maintain equity amongst the orphan girls, then marry (those) you like from amongst the women two, three or four. She said: O, the son of my sister,...
حدیث نمبر 7529
صالح نے ابن شہاب سے روایت کی ، کہا : مجھے عروہ نے بتایاکہ انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اللہ تبارک وتعالیٰ کے فرمان: اور تمھیں خدشہ ہو کہ تم یتیم لڑکیوں کے بارے میں انصاف نہ کرپاؤگے کے بارے میں پوچھا ، پھر زہری سے…...
Hadith No: 7529
Urwa reported that he asked 'A'isha about the words of Allah: If you fear that you will not be able to observe equity in case of orphan girls ; the rest of the hadith is the same but with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 7530
ابو اسامہ نے کہا : ہمیں ہشام نے اپنے والد ( عروہ ) سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اللہ عزوجل کے فرمان : اگر تمھیں خدشہ ہوکہ تم یتیم لڑکیوں کے بارے میں عدل نہیں کر پاؤگے ۔ کے متعلق روایت…...
Hadith No: 7530
A'isha said that as for the words of Allah: If you fear that you would not be able to observe equity in case of orphan girls), it was revealed in reference to a person who had an orphan girl (as his ward) and he was her guardian, and her heir,...
حدیث نمبر 7531
عبدہ بن سلیمان نے ہشام سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اللہ عزوجل کے فرمان : جو کتاب میں ان یتیم عورتوں کے بارے میں تلاوت کی جاتی ہے جن کو تم وہ ( مہر ) نہیں دیتے جوان کے حق میں فرض ہے اوران کے…...
Hadith No: 7531
A'isha said in connection with His words (those of Allah): What is recited to you in the Book about orphan women whom you give not what is ordained for them, while you like to marry them, these were revealed in connection with an orphan girl who was in the charge...
حدیث نمبر 7532
ابو اسامہ نے کہا : ہمیں ہشام نے اپنے والد سے خبر دی انھوں نے اللہ عزوجل کے فرمان : اور یہ لوگ آپ سے عورتوں کے بارے میں سوال کرتے ہیں کہیے اللہ تمھیں ان کے بارے میں فتویٰ دیتا ہے ۔ مکمل آیت کے بارے میں حضرت عائشہ…...
Hadith No: 7532
Hisham reported that 'A'isha said in connection with the words of Allah: They ask thee the religious verdict about women, say: Allah gives you the verdict about them (iv. 126), that these relate to an orphan girl who is in charge of the person and she shares with him in...