54-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 54
حدیث نمبر 7447
حفص بن غیاث نے ہمیں ہشام بن عروہ سے حدیث بیان کی ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ، انھو ں نے کہا : حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں نے کبھی تین دن سیر ہو…...
Hadith No: 7447
A'isha reported: Never could the family of Muhammad (may peace. be upon him) (afford to eat) the bread of wheat for three (successive days) until he ran the course of his life
حدیث نمبر 7448
بلال بن حمید نے عروہ سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی مسلسل دو دن گندم کی روٹی سیر ہو کر نہیں کھا ئی مگر دو دنوں میں سے ایک دن…...
Hadith No: 7448
A'isha reported: Never could the family of Muhammad ( صلی اللہ علیہ وسلم ) (afford to eat) the bread of wheat for two days successively. Even (out of these two days) one (was such wherein he could get) only a date.
حدیث نمبر 7449
یحییٰ بن یمان نے کہا : ہمیں ہشام بن عروہ نے حدیث بیان کی ، انھوں نے اپنے والد سے اورانھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا : ہم آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایک ماہ تک اس حالت میں رہتے تھے…...
Hadith No: 7449
A'isha reported: We the family of Muhammad ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to spend (the whole) month in which we (did not need to) kindle the fire as (we had nothing to cook) ; we had only dates and water (to fill our bellies).
حدیث نمبر 7450
ابو بکر بن ابی شیبہ اور ابو کریب نے کہا : ہمیں ابو اسامہ اور ابن نمیر نے ہشام بن عروہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی ، ہم لوگ اسی حالت میں رہتے تھے ۔ اورانھوں نے آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہیں کیا ۔…...
Hadith No: 7450
This hadith has been narrated on the authority of 'Urwa with the same chain of transmitters (and the words are): We used to spend- And he did not make a mention of the family of Muhammad ( صلی اللہ علیہ وسلم ), and Abu Kuraib made this addition to...
حدیث نمبر 7451
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وفات پاگئے اور میرے طاقچےمیں کسی جگر رکھنے والے ( ذی روح ) کے کھانے کے لیے تھوڑے سے جو کےسواکچھ نہ تھا میں اس میں سے ( پکا کر ) کھاتی رہی یہاں…...
Hadith No: 7451
`A'isha reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) died (in such a state) that there had been nothing in my wooden tub which a living being could afford to eat but a handful of barley. I had been eating out of that for a fairly long...
حدیث نمبر 7452
یزید بن رومان نے عروہ سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ آپ بتایا کرتی تھیں : اللہ کی قسم! میرے بھانجے !ہم ایک دفعہ پہلی کا چاند دیکھتے پھر ( اگلے مہینے ) پہلی کا چاند دیکھتے دومہینوں میں تین دفعہ بھی…...
Hadith No: 7452
A'isha used to say to 'Urwa: Son of my sister, by Allah, I used to see the new moon, then the new moon, then the new moon, i. e. three moons in two months, and fire was not kindled in the house of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم...
حدیث نمبر 7453
عروہ بن زبیر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رحلت فرماگئےاور آپ کبھی ایک دن میں دوبار روٹی اور زیتون کے تیل سے سیر نہیں ہو ئے ۔...
Hadith No: 7453
Urwa b. Zubair reported on the authority of 'A'isha, the wife of Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), that she said: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) died (in a state) that it never happened that he could eat to his fill the bread...
حدیث نمبر 7454
داؤد بن عبد الرحمٰن عطار نے ہمیں خبر دی کہا : مجھے منصور بن عبد الرحمٰن حجبی نے اپنی والدہ صفیہ سے حدیث بیان کی انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہا : جب لوگ دو سیاہ چیزیں :کھجور اور پانی سے سیر ہونے لگے…...
Hadith No: 7454
A'isha reported this hadith through other chains of transmitters also (and the words are) that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) died (in a state) when the people could afford to eat only the dates and water.
حدیث نمبر 7455
عبد الرحمٰن ( بن مہدی ) نے ہمیں سفیان ( ثوری ) سے حدیث بیان کی ، انھوں نے منصور بن صفیہ سے انھوں نے اپنی والدہ سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی…...
Hadith No: 7455
A'isha reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) had died in a state that they could afford to eat two things only: water and dates.
حدیث نمبر 7456
( عبید اللہ بن عبد الرحمٰن ) اشجعی اور ابو احمد دونوں نے سفیان سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی مگر ان دونوں کی سفیان سے مروی حدیث میں ہے ۔ ( آپ تشریف لے گئے ) جبکہ ( ابھی ) ہم دوسیاہ چیزیں (پانی اور کھجور )…...
Hadith No: 7456
This hadith has been transmitted on the authority of Sufyan and the words are: We could not afford to eat to the fill even dates and water.