53-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 53
حدیث نمبر 7315
اسماعیل بن ابراہیم نے ہمیں جریری سے حدیث بیان کی اور انھوں نے ابو نضرہ سے روایت کی کہا : ہم حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس تھے کہ انھوں نے کہا : وہ وقت قریب ہے کہ اہل عراق کے پاس کوئی قفیز (…...
Hadith No: 7315
Abu Nadra reported: We were in the company of Jabir b. 'Abdullah that he said it may happen that the people of Iraq may not send their qafiz and dirhams (their measures of food stuff and their money). We said: Who would be responsible for it? He said: The non-Arabs...
حدیث نمبر 7316
عبد الوہاب نے کہا : ہمیں سعید جریرنے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 7316
This hadith hab been narrated by Sa'id with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 7317
نصر بن علی جہضمی نے ہمیں حدیث بیان کی کہا : ہمیں بشر بن مفضل نے حدیث بیان کی نیز ہمیں علی بن حجر سعدی نے حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں اسماعیل بن علیہ نے حدیث بیان کی دونوں ( بشربن مفضل اور ابن علیہ ) نے سعید…...
Hadith No: 7317
Abu Sa'id reported that Allah's Messenger (may peace he upon him) I said: There would be amongst your caliphs a caliph who would give handfuls of wealth to the people, but would not count it. In the narration transmitted on the authority of Ibn Hujr, there is a slight variation...
حدیث نمبر 7318
عبد الصمد بن عبد الوارث نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں میرے والد نے حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں داؤد نے ابو نضرہ سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت ابوسعید اور حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت کی…...
Hadith No: 7318
Abu Sa'id and Jabir b. Abdullah reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: There would be in the last phase of the time a caliph who would distribute wealth but would not count.
حدیث نمبر 7319
اور ابو معاویہ نے داؤد بن ابی ہندسے انھوں نے ابونضرہ سے انھوں نے حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 7319
This hadith has been narrated on the authority of Abu Sa'id through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 7320
محمد بن جعفر نے کہا : ہمیں شعبہ نے ابو مسلمہ سے حدیث بیان کی ، انھوں نے کہا : میں نے ابو نضرہ سے سنا ، وہ حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کر رہے تھے انھوں نے کہا : ایک ایسے شخص نے مجھے بتایا…...
Hadith No: 7320
Abu Sa`id Khudri reported: One who is better than I informed me, that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said to `Ammar as he was digging the ditch (on the ocassion of the Battle of the Ditch) wiping over his head: O son of Summayya, you will...
حدیث نمبر 7321
اور خالد بن حارث اور نضر بن شمیل دونوں نے شعبہ سے روایت کی ، انھوں نے ابو مسلمہ سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح روایت کی ، البتہ نضر کی حدیث میں ہے ۔ مجھے مجھ بہتر شخص ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خبردی ۔ اور…...
Hadith No: 7321
This hadith has been transmitted on the same authority but with this variation that the hadith transmitted on the authority of Nabra (the words are): One who is better than I informed me, and he was Abu Qatada, and in the hadith transmitted on the authority of Khalid instead of...
حدیث نمبر 7322
محمد بن جعفر غندرنے کہا : ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی ، کہا : میں نے خالد حذا کو سعید بن ابو الحسن سے حدیث روایت کرتے ہوئے سنا ، انھوں نے اپنی والدہ سے اور انھوں نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ…...
Hadith No: 7322
This hadith has been transmitted on the authority of Umm Salama that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said to 'Ammar: A group of rebels would kill you
حدیث نمبر 7323
عبد الصمد بن الوارث نے کہا : ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی کہا : ہمیں خالد حذاء نے سعید بن ابی حسن اور حسن سے حدیث بیان کی ان دونوں نے اپنی والدہ سے ، انھوں نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اور انھوں نے نبی…...
Hadith No: 7323
This hadith has been narrated on the authority of Umm Salama through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 7324
ابن عون نے حسن سے انھوں نے اپنی والدہ سے اور انھوں نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عمار کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا ۔...
Hadith No: 7324
Umm Salama reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: A band of rebels would kill `Ammar.