50-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 50
حدیث نمبر 7022
ابو اسامہ نے ہشام بن عروہ سے روایت کی ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا : جب میرے معاملے میں وہ باتیں کہی گئیں جو کہی گئیں اور مجھے اس معاملے کا علم نہ تھا…...
Hadith No: 7022
A'Isha reported: When I came under discussion what the people had to say about me, Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) stood up for delivering an address and he recited tashahhud (I bear witness to the fact that iheie is no god but Allah) and praised Allah,...
حدیث نمبر 7023
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ام ولد ( آپ کے فرزند کی والدہ ) کے ساتھ متہم کیا جاتا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا :جاؤ…...
Hadith No: 7023
Anas reported that a person was charged with fornication with the slavegirl of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ). Thereupon Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said to 'Ali: Go and strike his neck. 'Ali came to him and he found him in a...