4-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 4
حدیث نمبر 877
۔ زہری کے ایک اور شاگرد معمر نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی اور یہ اضافہ کیا : ( فاتحہ ) اور اس کے بعد ( قرآن کا کچھ حصہ ۔ ) ‘ ‘...
Hadith No: 877
This hadith has also been transmitted by Ma'mar from al-Zuhri with the same chain of transmitters with the addition of these words: and something more .
حدیث نمبر 878
سفیان بن عیینہ نے علاء بن عبد الرحمن سے خبر دی ، انہوں نے اپنے والد سے ، انہوں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے نبیﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : جس نے کوئی نماز پڑھی اور اس میں ام القریٰ…...
Hadith No: 878
Abu Huraira reported: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: If anyone observes prayer in which he does not recite Umm al-Qur'an, It is deficient [he said this three times] and not complete. It was said to Abu Huraira: At times we are behind the...
حدیث نمبر 879
مالک بن انس نے علاء بن عبد الرحمان سے روایت کی ، انہوں نے ہشام بن زہرہ کے آزاد کردہ غلام ابو سائب سے سنا ، کہتے تھے : میں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ (…...
Hadith No: 879
Same as Hadees 878
حدیث نمبر 880
ابن جریج نے بتایا کہ ہمیں علاء بن عبد الرحمان نے خبر دی ، کہا : مجھے عبد اللہ بن ہشام بن زہرہ کے بیٹوں کے آزاد کردہ غلام ابو سائب نے بتایا کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا ، کہہ رہے تھے…...
Hadith No: 880
It is naratted on the authority of Abu Huraira that he had heard the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) say: He who observed prayer but he did not recite the Umm al-Qur'an in it, and the rest of the hadith is the same as transmitted...
حدیث نمبر 881
و اویس نے کہا : مجھے علاء نے خبر دی ، کہا : میں نے اپنے والد سے اور ابو سائب سے سنا ، وہ دونوں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے ہم نشیں تھے ، ان دونوں نے کہا کہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ …...
Hadith No: 881
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: He who said his prayer, but did not recite the opening chapter of al-Kitab, his prayer is incomplete. He repeated it thrice.
حدیث نمبر 882
حبیب بن شہید سے روایت ہے ، کہا : میں نے عطاء سے سنا ، وہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے تھے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : قراءت کے بغیر کوئی نماز نہیں ۔ ‘ ‘ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ …...
Hadith No: 882
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: One is not credited with having observed the prayer without the recitation (of al-Fatiha). So said Abu Huraira: (The prayer in which) the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) recited in...
حدیث نمبر 883
۔ ابن جریج نے عطا سے خبر دی ، کہا : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا : ( نماز پڑھنے والا ) پوری نماز میں ( ہر رکعت میں ) قراءت کرے ۔ رسول اللہﷺ نے جو ( قراءت ) ہمیں ( بلند آواز سے…...
Hadith No: 883
Ata' narrated on the authority of Abu Huraira who said that one should recite (al-Fatiha) in every (rak'ah of) prayer. What we heard (i. e. recitation) from the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), we made you listen to that. And that which he (recited) inwardly,...
حدیث نمبر 884
۔ حبیب معلم سے روایت ہے ، انہوں نے عطاء سے روایت کی ، کہا : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا : ہر نماز میں قراءت ہے ۔ تو جو ( قراءت ) نبی ﷺ نے ہمیں سنائی ہم نے تمہیں سنائی اور جو انہوں…...
Hadith No: 884
Ata' reported it on the authority of Abu Huraira who said: Recitation (of Surat al-Fatiha) in every (rak'ah) of prayer in essential. (The recitation) that we listened to from the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) we made you listen to it. And that which he...
حدیث نمبر 885
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ مسجد میں تشریف فرما تھے اتنے میں ایک آدمی آیا اس نے نماز پڑھنے کے بعد آپ ﷺ کو سلام کیا ۔ آپ ﷺ نے سلام کا جواب دے کر فرمایا : جاؤ نماز پڑھو تم نے نماز…...
Hadith No: 885
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) entered the mosque and a person also entered therein and offered prayer, and then came and paid salutation to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ). The Mes- senger of Allah (...
حدیث نمبر 886
ابو اسامہ او رعبد اللہ بن نمیر نے عبید اللہ سے ، انہوں نے سعید بن ابی سعید سے ، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ایک آدمی نے مسجد میں داخل ہو کر نماز پڑھی ، رسول اللہﷺ ایک جانب (…...
Hadith No: 886
Abu Huraira reported: A person entered the mosque and said prayer while the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) was sitting in a nook (of the mosque), and the rest of the hadith is the same as mentioned above, but with this addition: When you get...