49-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 49
حدیث نمبر 6865
معتمر نے اپنے والد ( سلیمان تیمی ) سے روایت کی ، انہوں نے کہا : ہمیں ابوعثمان نے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : ایک بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پھر اسی ( سابقہ حدیث ) کی طرح بیان کیا ۔...
Hadith No: 6865
This hadith has been transmitted on the authority of Abu Musa with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 6866
ایوب نے ابوعثمان سے اور انہوں نے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے ، پھر عاصم کی حدیث کی طرح بیان کیا ۔...
Hadith No: 6866
Abu Musa reported: We were along with Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) on a journey; the rest of the hadith is the same as transmitted by A'sim.
حدیث نمبر 6867
خالد حذاء نے ابوعثمان سے اور انہوں نے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : ہم ایک غزوے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ، پھر اس حدیث کو بیان کیا اور اس میں کہا : ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 6867
Abu Musa, reported. We were along with Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) in an expedition. The rest of the hadith is the same (and there is an addi- tion of these words in that): He (the Holy Prophet) said: He Whom you are sup- plicating is...
حدیث نمبر 6868
عثمان بن غیاث نے کہا : ہمیں ابوعثمان نے حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ نے مجھ سے فرمایا : کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک کلمہ نہ بتاؤں؟ ۔ ۔ یا فرمایا : ۔ ۔ جنت کے خزانوں…...
Hadith No: 6868
Abu Musa Ash'ari reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said to him: Should I not direct you to the words from the treasures of Paradise, or he said: Like a treasure from the treasures of Paradise? I said: Of course, do that. Thereupon he said:...
حدیث نمبر 6869
ابو بکر رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا ؛یارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے ایک دعا سکھلائیے جس کو میں پڑھا کروں اپنی نماز میں آپ نے فرمایا یہ کہا کر یااﷲ میں نے اپنے نفس…...
Hadith No: 6869
Abu Bakr reported that he said to Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ): Teach me a supplication which I should recite in my prayer. Thereupon he (the Holy Prophet) said: Recite: O Allah, I have done great wrong to myself. According to Qutaiba (the words were: )...
حدیث نمبر 6870
عبداللہ بن وہب نے ہمیں خبر دی ، کہا : ہمیں ایک آدمی نے جس کا انہوں نے نام لیا اور عمرو بن حارث نے یزید بن ابی حبیب سے خبر دی اور انہوں نے ابوالخیر سے روایت کی ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ…...
Hadith No: 6870
This hadith has been transmitted on the authority of 'Amr b. al-'As that Abu Bakr Siddiq said to Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) Allah's Messenger, teach me a supplication which I should make in my prayer and in my house. The rest of the hadith is...
حدیث نمبر 6871
ابن نمیر نے کہا : ہمیں ہشام نے اپنے والد ( عروہ ) سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( اللہ تعالیٰ سے ) یہ دعائیں مانگا کرتے تھے : اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا…...
Hadith No: 6871
A'isha reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to make these supplications: O Allah, I seek refuge in Thee from the trial of Hell-Fire; and from the torment of Hell-Fire; and from the trial of the grave and torment of the grave; and from the...
حدیث نمبر 6872
ابومعاویہ اور وکیع نے ہمیں ہشام سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 6872
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 6873
ابن علیہ نے کہا : ہمیں سلیمان تیمی نے خبر دی ، انہوں نے کہا : ہمیں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے تھے : اے اللہ! میں عاجز ہونے ، سستی…...
Hadith No: 6873
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 6874
یزید بن زریع اور معتمر دونوں نے تیمی سے ، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی ، البتہ یزید کی حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول : اور زندگی اور موت…...
Hadith No: 6874
Anas reported from Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) (this suppli- cation) but with this variation that these words are not found in that supplication: From the trial of life and death.