49-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 49
حدیث نمبر 6915
محمد بن جعفر نے کہا : ہمیں شعبہ نے حکم سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں نے ابن ابی لیلی سے سنا ، انہوں نے کہا : ہمیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو چکی پیسنے…...
Hadith No: 6915
It is reported on the authority of Ali that Fatima had corns in her hand because of working at the hand-mill. There had fallen to the lot of Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) some prisoners of war. She (Fatima) came to the Prophet ( صلی اللہ...
حدیث نمبر 6916
وکیع ، معاذ اور ابن ابی عدی سب نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور معاذ کی حدیث میں ہے : جب تم دونوں رات کے وقت اپنے بستر میں چلے جاؤ ۔...
Hadith No: 6916
This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters but. with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 6917
عبیداللہ بن ابی یزید اور عطاء بن ابی رباح نے مجاہد سے ، انہوں نے ابن ابی لیلیٰ سے ، انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح حدیث بیان کی جس طرح حکم نے ابن ابی لیلیٰ سے…...
Hadith No: 6917
This hadith has been transmitted on the authority of Ibn Abi Laili but with this addition: Ali said: Ever since I heard this (supplication) from Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), I never abandoned it. It was said to him, Not even in the night of Siffin...
حدیث نمبر 6918
روح بن قاسم نے سہیل سے ، انہوں نے اپنے والد ( ابوصالح ) سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا ایک خدمت گزار ( کنیز ) مانگنے کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور…...
Hadith No: 6918
Abu Huraira reported that Fatima came to Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and asked for a servant and told him of the hardship of household work. He said: You would not be able to get a servant from us. May I not direct you to what...
حدیث نمبر 6919
وہیب نے کہا : ہمیں سہیل نے اسی سند کے ساتھ ( یہی ) حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 6919
This hadith has been narrated on the authority of Suhail with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 6920
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم مرغ کی بانگ سنو تو اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کا سوال کرو ، کیونکہ ( اس وقت ) اس نے ایک فرشتے کو دیکھا ہے اور جب تم گدھے…...
Hadith No: 6920
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as say- ing. When you listen to the crowing of the cock, ask Allah for His favour as it sees Angels and when you listen to the braying of the donkey, seek refuge in Allah from the Satan...
حدیث نمبر 6921
معاذ بن ہشام نے کہا : مجھے میرے والد نے قتادہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ابوعالیہ سے اور انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کرب کے وقت یہ دعا کیا کرتے تھے : اللہ کے سوا…...
Hadith No: 6921
Ibn 'Abbas reported that Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to supplicate during the time of trouble (in these words): There is no god but Allah, the Great, the Tolerant, there is no god but Allah, the Lord of the Magnificent Throne There is no god...
حدیث نمبر 6922
وکیع نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی ، لیکن معاذ بن ہشام کی حدیث زیادہ مکمل ہے ۔...
Hadith No: 6922
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 6923
ہمیں سعید بن ابی عروبہ نے قتادہ سے روایت کی ، ابوعالیہ ریاحی نے انہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کرب کے وقت ان الفاظ سے دعا فرماتے تھے ، پھر وہی کلمات ذکر کیے جو معاذ بن…...
Hadith No: 6923
Ibn Abbas reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to supplicate (with these words) and he (uttered these words) at the time of trouble; the rest of the hadith is the same except with this difference that insted of saying: The Lord of heaven and...
حدیث نمبر 6924
حماد بن سلمہ نے کہا : مجھے یوسف بن عبداللہ بن حارث نے ابوعالیہ سے خبر دی ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی سخت مشکل اور تکلیف دہ معاملہ درپیش ہوتا تو آپ فرماتے ،…...
Hadith No: 6924
Ibn 'Abbas reported this hadith through another chain of transmitters with a sliglit variation of wording.