46-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 46
حدیث نمبر 6670
سہیل نے اپنے والد سے ، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک شخص راستے کے اوپر پڑی ہوئی درخت کی ایک شاخ کے پاس سے گزرا تو اس نے کہا : اللہ کی…...
Hadith No: 6670
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: A person while walking along the path saw the branches of a tree lying there. He said: By Allah, I shall remove these from this so that these may not do harm to the Muslims, and...
حدیث نمبر 6671
اعمش نے ابوصالح سے ، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ، آپ نے فرمایا : میں نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ ( اس عمل کے بدلے ) جنت میں ہر طرف ( نعمتوں کے…...
Hadith No: 6671
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying that he saw a person enjoying himself in Paradise because of the tree that he cut from the path which was a source of inconvenience to the people.
حدیث نمبر 6672
ابورافع نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک درخت مسلمانوں کو اذیت دیتا تھا ، چنانچہ ایک شخص آیا اور اسے کاٹ دیا تو وہ جنت میں داخل ہو گیا ۔...
Hadith No: 6672
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying that there was a tree which caused inconvenience to the Muslims; a person came there and cut that (tree) (and thus entered ) Paradise).
حدیث نمبر 6673
ابان بن صمعہ نے کہا : مجھے ابووازع نے حدیث بیان کی ، کہا : مجھے حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی ، کہا : میں نے عرض کی : اللہ کے نبی! آپ مجھے کوئی ایسی بات سکھا دیں جس سے میں نفع حاصل کروں ۔…...
Hadith No: 6673
Abu Barza reported: I said: Allah's Messenger, teach me something so that I may derive benefit from it. He said: Remove the troublesome thing from the paths of the Muslims.
حدیث نمبر 6674
ابوبکر بن شعیب بن حبحاب نے ابووازع راسبی سے ، انہوں نے حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی : اللہ کے رسول! میں نہیں جانتا ، ہو سکتا ہے کہ آپ (…...
Hadith No: 6674
Abu Barza reported that he said to Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ): Allah's Messenger, I do not know whether I would survive after you, so confer upon me something by which Allah should benefit me. Thereupon Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said:...
حدیث نمبر 6675
جویریہ بن اسماء نے نافع سے ، انہوں نے حضرت عبداللہ ( بن عمر رضی اللہ عنہما ) سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک عورت کو بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا ، اس نے بلی کو باندھے رکھا حتی کہ…...
Hadith No: 6675
Abdullah reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: A woman was tormented because of a cat which she had confined until it died and she had to get into Hell. She did not allow it either to eat or drink as it was confined, nor...
حدیث نمبر 6676
امام مالک بن انس نے نافع سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ، جویریہ کی حدیث کے ہم معنی روایت کی ۔...
Hadith No: 6676
The above hadith is narrated through another chain of transmitters with the same meaning
حدیث نمبر 6677
عبیداللہ بن عمر نے نافع سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک عورت کو بلی کے سبب عذاب دیا کیا جسے اس نے باندھا رکھا تھا ، اس نے اسے کھانے…...
Hadith No: 6677
This hadith has been reported on the authority of Ibn 'Umar through another chain of transmitters. And Ibn 'Umar reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: A woman was tormented because of a cat which she had tied and thus allowed it neither to eat...
حدیث نمبر 6678
سعید مقبری نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 6678
This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 6679
معمر نے ہمیں ہمام بن منبہ سے روایت کی ، کہا : یہ احادیث ہمیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیں ، انہوں نے کئی احادیث بیان کیں ، ان میں سے ایک یہ تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 6679
Abu Huraira reported from Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) A hadith out of which one was this that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: A woman got into Hell-Fire because of a cat whom she had tied, and thus it could not...