46-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 46
حدیث نمبر 6590
شعبی نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت کی ۔...
Hadith No: 6590
A hadith like this has been narrated on the authority of Nu'man b. Bashir through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 6591
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے والے جو کچھ بھی کہتے ہیں ، اس کا وبال پہل کرنے والے پر ہے جب تک مظلوم حد سے تجاوز نہ کرے ۔...
Hadith No: 6591
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: When two persons indulge in hurling (abuses) upon one another, it would be the first one who would be the sinner so long as the oppressed does not transgress the limits.
حدیث نمبر 6592
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : صدقے نے مال میں کبھی کوئی کمی نہیں کی اور معاف کرنے سے اللہ تعالیٰ بندے کو عزت ہی میں بڑھاتا ہے اور کوئی شخص (…...
Hadith No: 6592
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Charity does not in any way decrease the wealth and the servant who forgives Allah adds to his respect, and the one who shows humility Allah elevates him in the estimation (of the people).
حدیث نمبر 6593
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تم جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے؟ انہوں ( صحابہ ) نے عرض کی: اللہ اور اس کا رسول خوب جاننے والے ہیں ۔ آپ نے فرمایا : اپنے بھائی کا…...
Hadith No: 6593
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Do you know what is backbiting? They (the Companions) said: Allah and His Messenger know best. Thereupon he (the Holy Prophet) said: Backbiting implies your talking about your brother in a manner which he does not...
حدیث نمبر 6594
رَوح ( بن قاسم ) نے سہیل سے ، انہوں نے اپنے والد ( ابوصالح ) سے ، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ دنیا میں جس شخص کی پردہ…...
Hadith No: 6594
Abu Huraira reported Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: The servant (whose fault) Allah conceals in this world, Allah would also conceal (his faults) on the Day of Resurrection.
حدیث نمبر 6595
وہیب نے کہا : ہمیں سہیل نے اپنے والد سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : دنیا میں کوئی بندہ کسی ( دوسرے ) بندے کا عیب نہیں…...
Hadith No: 6595
Abu Huraira reported Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: The servant (who conceals) the faults of others in this world, Allah would conceal his faults on the Day of Resurrection.
حدیث نمبر 6596
سفیان بن عیینہ نے ابن منکدر سے روایت کی ، انہوں نے عروہ بن زبیر کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ مجھے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حدیث بیان کی کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی اجازت طلب کی ، آپ نے فرمایا…...
Hadith No: 6596
A'isha reported that a person sought permission from Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) to see him. He said: Grant him permission. (and also added: ) He is a bad son of his tribe or he is a bad person of his tribe. When he came in...
حدیث نمبر 6597
معمر نے ابن منکدر سے اسی سند کے ساتھ اسی کے ہم معنی روایت بیان کی ، مگر انہوں نے کہا : یہ قوم کا بدترین فرد ہے اور یہ گھرانے کا ( بدترین ) فرد ہے ۔...
Hadith No: 6597
This hadith has been reported on the authority of Ibn Munkadir with the same chain of transmitters but with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 6598
منصور نے تمیم بن سلمہ سے ، انہوں نے عبدالرحمٰن بن ہلال سے ، انہوں نے حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : جس شخص کو نرم خوئی سے محروم کر دیا جائے…...
Hadith No: 6598
Jarir reported from Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ): He who is deprived of tenderly feelings is in fact deprived of good
حدیث نمبر 6599
اعمش نے تمیم بن سلمہ سے ، انہوں نے عبدالرحمٰن بن ہلال عبسی سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ فرما رہے تھے…...
Hadith No: 6599
Jarir reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: He who is deprived of tenderly feelings is in fact deprived of good