45-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 45
حدیث نمبر 6279
ابو معاویہ نے کہا : ہمیں ہشام نے اسی سند کے ساتھ بکری ( ذبح کرنے ) کے قصے تک ابو اسامہ کی حدیث کی طرح حدیث بیا ن کی ۔ اس کے بعد کے زائد الفاظ بیان نہیں کیے ۔...
Hadith No: 6279
This hadith has been transmitted on the authority of Abu Usama up to the slaughtering of a sheep, but he. did not make mention of the subsequent words.
حدیث نمبر 6280
زہری نے عروہ سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ، آپ کی کسی بیوی پر ایسا رشک نہیں ہوا جیسا حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر ہوا ۔ اس کا…...
Hadith No: 6280
A'isha reported: Never did I feel jealous of any wife amongst the wives of Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as I feel in case of Khadija (though I had never seen her), for he praised her very often.
حدیث نمبر 6281
عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وفات تک اور شادی نہیں کی ۔...
Hadith No: 6281
A'isha reported that Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) did not marry any other woman till her (Khadija's) death.
حدیث نمبر 6282
علی بن مسہر نے ہشام سے ، انھوں نے اپنے والد سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : کہ خدیحہ رضی اللہ عنہا کی بہن ہالہ بنت خویلد رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس…...
Hadith No: 6282
A'isha reported that Hala b. Khuwailid (sister of Khadija) sought permission from Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) to see him and he was reminded of Khadija's (manner of) asking leave to enter and (was overwhelmed) with emotions thereby and said: O Allah, it is Hala, daughter...
حدیث نمبر 6283
حماد نے کہا : ہمیں ہشام نے اپنے والد سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا : تم مجھے تین راتوں تک خواب میں دکھائی دیتی رہی ہو ، ایک فرشتہ ریشم کے ایک…...
Hadith No: 6283
A'isha reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) having said: I saw you in a dream for three nights when an angel brought you to me in a silk cloth and he said: Here is your wife, and when I removed (the cloth) from your face, lo,...
حدیث نمبر 6284
ابن ادریس اور ابو اسامہ نے ہشام سے ، اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 6284
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 6285
ابو اسامہ نے ہشام سے ، انھوں نے اپنے والد سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں جان لیتا ہوں جب تو مجھ سے خوش ہوتی ہے اور…...
Hadith No: 6285
A'isha reported: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said to me: I can well discern when you are pleased with me and when you are annoyed with me. I said: How do you discern it? Thereupon be said: When you are pleased with me you say; No,...
حدیث نمبر 6286
عبدہ نے ہشام بن عروہ سے اسی سند کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان: نہیں ، حضرت ابراہیم علیہ السلام کے رب کی قسم! تک روایت کی اور بعد کا حصہ بیان نہیں کیا ۔...
Hadith No: 6286
This hadith has been reported on the authority of Hishim b. 'Urwa with the same chain of transmitters up to the words: No, by the Lord of Ibrahim, and he did not make mention of what follows subsequently.
حدیث نمبر 6287
عبدالعزیز بن محمد نے ہشام بن عروہ سے ، انھوں نے اپنے والد سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گڑیوں سے کھیلتی تھیں ، کہا : اور میری سہیلیاں میرے پاس آتی تھیں…...
Hadith No: 6287
A'isha reported that she used to play with dolls in the presence of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and when her playmates came to her they left (the house) because they felt shy of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ), whereas Allah's Messenger...
حدیث نمبر 6288
ابو اسامہ ، جریر اور محمد بن بشر سب نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ روایت کی ، اور جریر کی حدیث میں کہا : میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں گڑیوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی اور وہ ( ہمارے ) کھلونے ہوتی تھیں ۔...
Hadith No: 6288
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters with a slight variation of wording.