38-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 38
حدیث نمبر 5555
محمد بن جعفر نے کہا : ہمیں شعبہ نے ہشام بن زید سے حدیث بیان کی ، انھوں نے کہا : میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ حدیث بیان کرتے ہو ئے سنا ، کہ جب ان کی والد کے ہاں بچہ پیدا ہوا تو وہ…...
Hadith No: 5555
Anas reported that when his mother gave birth to a child they brought that child to Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) so that he might chew some dates and touch his palate with them. and Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) was at...
حدیث نمبر 5556
یحییٰ بن سعید نے شعبہ سے روایت کی ، کہا : مجھے ہشام بن زید نے حدیث بیان کی ، انھوں نے کہا : میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، کہہ رہے تھے : ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اونٹوں کے…...
Hadith No: 5556
Anas reported: We went to Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as he was in the fold and he was cauterising the animals of the flock and I think (he was cauterising them) on their ears.
حدیث نمبر 5557
خالد بن حارث، محمد ( ابن جعفر غندر )، یحییٰ ( بن سعید قطان ) اور عبد الرحمان ( بن مہدی ) سب نے شعبہ سے ، اسی سند سے ، اسی کے مانند حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 5557
This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 5558
اسحٰق بن عبد اللہ بن ابی طلحہ نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں نشان لگا نے والا آلہ دیکھا ، آپ صدقے میں آئے ہو ئے اونٹوں پر نشان ثبت فر ما…...
Hadith No: 5558
Anas b. Malik reported: I saw in the hand of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) an instrument for cauterisation and he was cauterising the caracia collected as Zakat.
حدیث نمبر 5559
یحییٰ بن سعید نے عبید اللہ سے روایت کی کہا : مجھے عمر بن نافع نے اپنے والد سے خبردی ۔ انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قزع سے منع فرمایا ، میں نے نافع سے…...
Hadith No: 5559
Anas b. Malik reported: I saw in the hand of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) an instrument for cauterisation and he was cauterising the caracia collected as Zakat.
حدیث نمبر 5560
ابو اسامہ اور عبد اللہ بن نمیر دونوں نے کہا : ہمیں عبید اللہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی ، اور انھوں نے ابو اسامہ کی حدیث میں ( قزع کی ) تفسیر کو عبید اللہ کا قول قراردیا ہے ۔ ( ان کے شاگردوں کے سامنے…...
Hadith No: 5560
This hadith has been reported on the authority of 'Ubaidullah with the same chain of transmitters. and the exposition of Qaza' is the same as that of Abu Usama.
حدیث نمبر 5561
عثمان بن عثمان غطفانی اور روح ( بن قاسم ) نے عمر بن نافع سے عبید اللہ کی سند سے اسی کے مانند حدیث بیان کی اور دونوں نے تفسیر ( قزع کی وضاحت ) کو حدیث کا لا حقہ بنا یا ۔ ( الگ سے بیان نہیں کیا ۔…...
Hadith No: 5561
This hadith has been narrated on the authority of 'Umar b. Nafi' with the same chain of transmitters and Muhammad b. Muthanna as well as 'Umar b. Nafi have given the same exposition (of the word Qaza') in their narration.
حدیث نمبر 5562
ایوب اور عبد الرحمٰن سراج نے نافع سے ، انھوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ، انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 5562
This hadith has been narrated on the authority of Ibn 'Umar through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 5563
حفص بن میسرہ نے زید بن اسلم سے ، انھوں نے عطاء بن یسار سے ، انھوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ، انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ، کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : راستوں…...
Hadith No: 5563
Abu Sa'id Al-Khudri reported Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Avoid sitting on the paths. They (his Companions) said: Allah's Messenger, there is no other help to it (but to sit there as we) hold our meetings and discuss matters there. Thereupon Allah's Messenger (...