34-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 34
حدیث نمبر 4871
ابوتوبہ نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا :ہمیں معاویہ بن سلام نے زید بن سلام سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ابوسلام سے سنا ، انہوں نے کہا : مجھے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ نے حدیث سنائی ، کہا : میں رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 4871
It has been narrated on the authority of Nu'man b. Bashir who said: As I was (sitting) near the pulpit of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), a man said: I do not care if, after embracing Islam, I do not do any good deed...
حدیث نمبر 4872
یحییٰ بن حسان نے کہا : ہمیں معاویہ نے حدیث بیان کی ، کہا : مجھے زید نے خبر دی کہ انہوں نے ابوسلام سے سنا ، انہوں نے کہا : مجھے نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ نے حدیث سنائی ، کہا : میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 4872
This tradition has been narrated on the authority of Nu'man b. Bashir through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 4873
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : صبح کو یا شام کو ایک بار اللہ کی راہ میں نکلنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے ، اس سے بہتر ہے ۔...
Hadith No: 4873
It has been narrated on the authority of Anas b. Malik that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Leaving (for Jihad) in the way of Allah in the morning or in the evening (will merit a reward) better than the world and all that...
حدیث نمبر 4874
عبدالعزیز بن ابی حازم نے اپنے والد سے ، انہوں نے حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ، آپ نے فرمایا : اللہ کی راہ میں بندہ صبح کے وقت جو ایک سفر کرتا ہے…...
Hadith No: 4874
It has been narrated on the authority of Sahl b. Sa'd as-Sa'idi that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: The journey undertaken by a person in the morning (for Jihad) in the way of Allah (will merit a reward) better than the world and...
حدیث نمبر 4875
سفیان نے ابوحازم سے ، انہوں نے حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ، آپ نے فرمایا : اللہ کی راہ میں صبح کے وقت کا ایک سفر یا شام کے وقت کا ایک سفر…...
Hadith No: 4875
It has been narrated on the authority of Sahl b. Sa'd as-Sa'idi that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: A journey undertaken in the morning or evening (fond Jihad) in the way of Allah (will merit a reward) better than the world and all...
حدیث نمبر 4876
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر میری امت میں ایسے لوگ نہ ہوتے ۔ ( جو جہاد پر جانے کے لیے انتہائی ضروری سامان مہیا نہیں کر سکتے اور نہ میں ان کے لیے مہیا کر سکتا…...
Hadith No: 4876
It has been narrated on the authority of Abu Huraira that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: If some persons of my Umma (were not to undertake the hardships of Jihad), and he (Abu Huraira) then narrated the rest of the hadith and then...
حدیث نمبر 4877
عبداللہ بن یزید مقری نے سعید بن ابی ایوب سے روایت کی ، انہوں نے کہا : مجھے شرجیل بن شریک معافری نے ابوعبدالرحمٰن حُبلی سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا : رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 4877
It has been narrated on the authority of Abu Ayyub that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: A journey undertaken in the morning or evening (for Jihad) in the way of Allah is better than (anything) on which the sun rises or sets.
حدیث نمبر 4878
عبداللہ بن مبارک نے روایت کی ، کہا : ہمیں سعید بن ابی ایوب اور حیوہ بن شریح نے بتایا ، دونوں میں سے ہر ایک نے کہا : مجھے شرجیل بن شریک نے ابو عبدالرحمٰن حبلی سے حدیث بیان کی کہ انہوں نے ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ…...
Hadith No: 4878
This tradition has been narrated on the authority of Abu Ayyub through a different chain of transmitters having the same wording.
حدیث نمبر 4879
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ابوسعید! جو شخص اللہ کے رب ہونے ، اسلام کے دین ہونے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے پر ( دل کی گہرائیوں ) سے راضی ہو…...
Hadith No: 4879
It has been narrated on the authority of Abu Sa`id al-Khudri that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said (to him): Abu Sa`id, whoever cheerfully accepts Allah as his Lord, Islam as his religion and Muhammad as his Apostle is necessarily entitled to enter Paradise....
حدیث نمبر 4880
لیث نے سعید بن ابی سعید ( مقبری ) سے ، انہوں نے عبداللہ بن ابی قتادہ سے ، انہوں نے ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے انہیں ( ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کو ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کرتے ہوئے سنا…...
Hadith No: 4880
It has been narrated on the authority of Abu Qatada that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) stood up among them (his Companions) to deliver his sermon in which he told them that Jihad in the way of Allah and belief in Allah (with all...