31-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 31
حدیث نمبر 4470
ابن جریج نے ابن ابی ملیکہ سے اور انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر لوگوں کو ان کے دعووں کے مطابق دے دیا جائے تو بہت سے لوگ دوسروں کے خون اور ان کے اموال…...
Hadith No: 4470
Ibn Abbas reported Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: If the people were given according to their claims, they would claim the lives of persons and their properties, but the oath must be taken by the defendant.
حدیث نمبر 4471
نافع بن عمر نے ابن ابی ملیکہ سے اور انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم مدعا علیہ پر ہونے کا فیصلہ کیا۔...
Hadith No: 4471
Ibn 'Abbas reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) pronounced judgment on the basis of oath by the defendant.
حدیث نمبر 4472
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قسم اور ایک گواہ سے فیصلہ فرمایا ۔ ( یعنی ایک گواہ کی موجودگی میں مدعی کی قسم کو دوسرے گواہ کا قائم مقام بنایا۔)...
Hadith No: 4472
Ibn 'Abbas reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) pronounced judgment on the basis of an oath and a witness (by the plaintiff).
حدیث نمبر 4473
ابومعاویہ نے ہمیں ہشام بن عروہ سے خبر دی، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میرے پاس…...
Hadith No: 4473
Umm Salama reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: You bring to me, for (judgment) your disputes, some of you perhaps being more eloquent in their plea than others, so I give judgment on their behalf according to what I hear from them. (Bear in...
حدیث نمبر 4474
وکیع اور ابن نمیر دونوں نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔...
Hadith No: 4474
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 4475
یونس نے مجھے ابن شہاب سے خبر دی ، کہا : مجھے عروہ بن زبیر نے زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ عنہما سے خبر دی ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ محترمہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 4475
Umm Salama, the wife of Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) heard the clamour of contenders at the door of his apartment. He went to them, and said: I am a human being and the claimants...
حدیث نمبر 4476
صالح اور معمر دونوں نے زہری سے اسی سند کے ساتھ یونس کی حدیث کی طرح حدیث بیان کی ۔ معمر کی حدیث میں ہے : انہوں ( ام سلمہ رضی اللہ عنہا ) نے کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے…...
Hadith No: 4476
This hadith has been transmitted on the authority of Ma'mar with a slight variation of words.
حدیث نمبر 4477
علی بن مسہر نے ہمیں ہشام بن عروہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا : حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ کی بیوی ہند بنت عتبہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 4477
A'isha reported: Hind. the daughter of 'Utba, wife of Abu Sufyan, came to Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and said: Abu Sufyan is a miserly person. He does not give adequate maintenance for me and my children, but (I am constrained) to take from his wealth...
حدیث نمبر 4478
عبداللہ بن نمیر ، وکیع ، عبدالعزیز بن محمد اور ضحاک بن عثمان سب نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی۔...
Hadith No: 4478
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chair of transmitters.
حدیث نمبر 4479
معمر نے زہری سے ، انہوں نے عروہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا: ہند رضی اللہ عنہا ( بیعت کے لیے ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں تو عرض کی : اللہ کے رسول!…...
Hadith No: 4479
A'isha reported that Hind came to Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and said: Messenger of Allah, by Allah, there was no other household upon the surface of the earth than your household about which I cherished Allah bringing disgrace upon it, (and now) there is no...