30-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 30
حدیث نمبر 4408
ابومعاویہ نے اعمش سے ، انہوں نے ابوصالح سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ چور پر لعنت کرے ، وہ انڈہ چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کٹتا ہے…...
Hadith No: 4408
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Let there be the curse of Allah upon the thief who steals an egg and his hand is cut off, and steals a rope and his hand is cut off
حدیث نمبر 4409
عیسیٰ بن یونس نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی ، البتہ وہ کہتے ہیں : وہ خواہ رسی چرائے ، خواہ انڈہ چرائے۔...
Hadith No: 4409
This hadith is narrated on the authority of A'mash with the same chain of transmitters with a slight variation of words.
حدیث نمبر 4410
قتیبہ بن سعید اور محمد بن رمح نے کہا : ہمیں لیث نے ابن شہاب سے خبر دی ، انہوں نے عروہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ قریش کو ایک مخزومی عورت ، جس نے چوری کی تھی ، کے معاملے نے…...
Hadith No: 4410
A'isha reported that the Quraish had been anxious about the Makhzumi woman who had committed theft, and said: Who will speak to Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) about her? They said: Who dare it, but Usama, the loved one of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ...
حدیث نمبر 4411
یونس بن یزید نے مجھے ابن شہاب سے خبر دی ، انہوں نے کہا : مجھے عروہ بن زبیر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے خبر دی کہ قریش کو اس عورت کے معاملے نے فکر مند کیا جس نے رسول…...
Hadith No: 4411
`A'isha, the wife of Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), reported that the Quraish were concerned about the woman who had committed theft during the lifetime of Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), in the expedition of Victory (of Mecca). They said: Who would...
حدیث نمبر 4412
معمر نے زہری سے ، انہوں نے عروہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا: بنو مخزوم کی ایک عورت عاریتا سامان لیتی تھی اور پھر اس کا انکار کر دیا کرتی تھی ، ( پھر اس نے چوری کر ڈالی…...
Hadith No: 4412
A'isha reported that a woman from the tribe of Makhzum used to borrow things (from people) and then denied (having taken them). Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) commanded her hand to be cut off. Her relatives came to Usama b. Zaid and spoke to him (requesting...
حدیث نمبر 4413
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنو مخزوم کی ایک عورت نے چوری کی ، اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لایا گیا تو اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پناہ لی تو نبی…...
Hadith No: 4413
Jaibir reported that a woman from the tribe of Makhzum committed theft. She was brought to Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and she sought refuge (intercession) from Umm Salama, the wife of Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ). Thereupon Allah's Apostle ( صلی...
حدیث نمبر 4414
یحییٰ بن یحییٰ تمیمی نے کہا : ہشیم نے ہمیں منصور سے خبر دی ، انہوں نے حسن سے ، انہوں نے حطان بن عبداللہ رقاشی سے اور انہوں نے حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 4414
Ubada b. as-Samit reported: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Receive (teaching) from me, receive (teaching) from me. Allah has ordained a way for those (women). When an unmarried male commits adultery with an unmarried female (they should receive) one hundred lashes and banishment for...
حدیث نمبر 4415
عمرو الناقد نے کہا : ہمیں ہشیم نے حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں منصور نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند خبر دی۔...
Hadith No: 4415
The above hadith is likewise narrated through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 4416
سعید نے قتادہ سے ، انہوں نے حسن سے ، انہوں نے حِطان بن عبداللہ رقاشی سے اور انہوں نے حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جب وحی نازل کی جاتی تو آپ پر اس…...
Hadith No: 4416
Ubada b. as-Samit reported that whenever Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) received revelation, he felt its rigour and the complexion of his face changed. One day revelation descended upon him, he felt the same rigour. When it was over and he felt relief, he said: Take...
حدیث نمبر 4417
شعبہ اور ہشام نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی ، البتہ ان دونوں کی حدیث میں ہے : کنوارے کو کوڑے لگائے جائیں گے اور جلا وطن کیا جائے گا اور شادی شدہ کو کوڑے لگائے جائیں گے اور رجم کیا جائے گا ۔ ان دونوں…...
Hadith No: 4417
This hadith has been reported on the authority of Qatada with the same chain of transmitters except with this variation that the unmarried is to be lashed and exiled, and the married one is to be lashed and stoned. There is neither any mention of one year nor that of...