30-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 30
حدیث نمبر 4398
سفیان بن عیینہ نے زہری سے ، انہوں نے عمرہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( سونے کے ) دینار کے چوتھے حصے یا اس سے زیادہ ( کی مالیت ) میں…...
Hadith No: 4398
A'isha reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) cut off the hand of a thief for a quarter of a dinar rid upwards.
حدیث نمبر 4399
معمر، سلیمان بن کثیر اور ابراہیم بن سعد سب نے زہری سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔...
Hadith No: 4399
This hadith has been transmitted on the authority of Zuhri.
حدیث نمبر 4400
ابن شہاب نے عروہ اور عمرہ سے ، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : ( سونے کے ) دینار کے چوتھے حصے یا اس سے زیادہ ( کی چوری ) کے…...
Hadith No: 4400
A'isha reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: The hand of a thief should not be cut off but for a quarter of a dinar and upwards.
حدیث نمبر 4401
سلیمان بن یسار نے عمرہ سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا ، وہ بیان کر رہی تھیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کے سوا ہاتھ نہیں کاٹا جائے…...
Hadith No: 4401
A'isha reported: I heard Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: The hand (of a thief) should not be cut off but for a quarter of a dinar and what is above that.
حدیث نمبر 4402
عبدالعزیز بن محمد نے یزید بن عبداللہ بن ہاد سے ، انہوں نے ابوبکر بن محمد سے ، انہوں نے عمرہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : چوتھائی دینار یا اس…...
Hadith No: 4402
A'isha reported that she heard Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: The hand of the thief may not be cut off but for a quarter of a dinar and upwards.
حدیث نمبر 4403
مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے عبداللہ بن جعفر نے یزید بن عبداللہ بن ہاد سے ( باقی ماندہ ) اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔...
Hadith No: 4403
A hadith like this has been narrated on the authority of Yazid b. 'Abdullah b. al-Had with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 4404
محمد بن عبداللہ بن نمیر نے کہا : حمید بن عبدالرحمان رؤاسی نے ہمیں ہشام بن عروہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے…...
Hadith No: 4404
A'isha reported that during the lifetime of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) the hand of the thief was not cut off for less than the price of a shield, iron coat or armour and both of them are valuable.
حدیث نمبر 4405
عبدہ بن سلیمان ، حمید بن عبدالرحمٰن ، عبدالرحیم بن سلیمان اور ابواسامہ سب نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ ابن نمیر کی حمید سے بیان کردہ روایت کی طرح حدیث بیان کی ۔ اور عبدالرحیم اور ابواسامہ کی حدیث میں ہے : ان دنوں وہ ( ڈھال )…...
Hadith No: 4405
This hadith has been narrated on the authority of Hisham through another chain of transmitters, and in the hadith narrated by 'Abd al-Rahim and Abu Usama (the words are): That (the shield) was valuable those days.
حدیث نمبر 4406
یحییٰ بن یحییٰ نے کہا : میں نے امام مالک کے سامنے قراءت کی ، انہوں نے نافع سے اور انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چور کا ہاتھ ایک ڈھال ( کی چوری ) میں کاٹا…...
Hadith No: 4406
Ibn 'Umar reported that Allah's Messenger (may peace upon him) cut off the hand of a thief (in case of the theft) of a shield the price of which was three dirhams.
حدیث نمبر 4407
لیث بن سعد ، عبیداللہ ( بن عمر بن حفص العمری ) ، ایوب سختیانی ، ایوب بن موسیٰ ، اسماعیل بن امیہ ، موسیٰ بن عقبہ ، حنظلہ بن ابی سفیان جمحی ، عبیداللہ بن عمر ( عمری ) مالک بن انس اور اسامہ بن زید لیثی تک ان…...
Hadith No: 4407
This hadith has been narrated on the authority of Ibn 'Umar through some other chains of transmitters but with a slight variation of words.