2-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 2
حدیث نمبر 634
امیہ بن بسطام اور محمد بن عبد الاعلیٰ نے کہا : ہمیں معتمر نے اپنے والد سے حدیث سنائی ، کہا : مجھے بکر بن عبد اللہ نے حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ کے بیٹے کے واسطے سے حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان…...
Hadith No: 634
Ibn Mughira narrated it from his father: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) wiped over his socks and over his forehead and over his turban.
حدیث نمبر 635
محمد بن عبدالاعلیٰ نے کہا : ہمیں معتمر نے اپنے والد سے حدیث سنائی ، انہوں نے بکر سے ، انہوں نے حسن سے ، انہوں نےحضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ کے بیٹے سے ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے نبیﷺ سےیہی روایت بیان کی…...
Hadith No: 635
This hadith has been transmitted by Ibn Mughira on the authority of his father by another chain of transmitters.
حدیث نمبر 636
یحییٰ بن سعید نے ( سلیمان ) تیمی سے ، انہوں نے بکر بن عبد اللہ سے ، انہوں نے حسن سے ، انہوں نے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے بیٹے سے ، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ( بکر نےکہا : میں نے…...
Hadith No: 636
Bakr reported that he had heard from the son of Mughira that verily the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) performed ablution and wiped over his forehead and wiped over his turban and over his socks.
حدیث نمبر 637
ابو معاویہ اور عیسیٰ بن یونس نے اعمش سے ، انہوں نے حکم سے ، انہوں نے عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے ، انہوں نے کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول…...
Hadith No: 637
It is narrated from Bilal that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) wiped over the socks and turban, and in the hadith transmitted by 'Isa b. Yaunus the words are: Bilal narrated it to me. This tradition is transmitted by A'mash with this addition;, I...
حدیث نمبر 638
اور یہی روایت مجھ ( امام مسلم ) کو سوید بن سعید نے علی بن مسہر سے اور انہو ں نے اعمش سے مذکورہ بالا سند کے ساتھ بیان کی ۔ اس میں إن رسول اللهﷺ ( یقیناً رسول اللہ ﷺنے ) کے بجائےرأيت رسول الله ﷺ ( میں نے…...
Hadith No: 638
Same as Hadees 637
حدیث نمبر 639
عبد الرزاق نے کہا : ہمیں سفیان ثوری نے عمرو بن قیس ملائی سے حدیث سنائی ، انہوں نےحکم بن عتیبہ سے ، انہوں نے قاسم بن مخیمرہ سے ، انہوں نے شریح بن ہانی سےروایت کی ، انہوں نے کہا : میں حضرت عائشہ ؓ کے پاس موزوں پر…...
Hadith No: 639
Shuraih b. Hani said: I came to 'A'isha to ask her about wiping over the socks. She said: You better ask ('Ali) son of Abu Talib for he used to travel with Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ). We asked him and he said: The Messenger of...
حدیث نمبر 640
زید بن ابی انیسہ نے حکم سے مذکورہ سند کے ساتھ اس ( سابقہ حدیث ) کے مانند حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 640
This hadith is narrated by Ubaidullah b. 'Amr and Zaid b. Abu Unaisa with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 641
اعمش نے حکم کے حوالے سے قاسم بن مغیرہ سے اور انہوں نے شریح بن ہانی سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نےحضرت عائشہ ؓ سے موزوں پر مسح کا مسئلہ پوچھا تو انہوں نے کہا : علی رضی اللہ عنہ کے پاس جاؤ کیونکہ…...
Hadith No: 641
Shuraib b. Hani reported: I asked 'A'isha about wiping over the shoes. She said: You better go to 'Ali, for he knows more about this than I. I, therefore, came to 'Ali and he narrated from the Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) like this.
حدیث نمبر 642
سلیمان بن بریدہ ( اسلمی ) نے اپنے والد سے روایت کی نبی اکرم ﷺ نے فتح مکہ کے دن کئی نمازیں ایک وضو سے پڑھیں اوراپنے موزوں پر مسح فرمایا ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے آپ سے پوچھا : آپ نے آج ایسا کام کیا…...
Hadith No: 642
Sulaiman b. Buraida narrated it from his father that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) offered prayers with one ablution on the day of the Conquest (of Mecca) and wiped over the socks. 'Umar said to him: You have today done something that you have...
حدیث نمبر 643
عبد اللہ بن شقیق نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا : ’’جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو تو اس وقت تک اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے جب تک اسے تین دفعہ دھو نہ لے…...
Hadith No: 643
Abu Huraira said: When anyone amongst you wakes up from sleep, he must not put his hand in the utensil till he has washed it three times, for he does not know where his hand was during the night.