22-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 22
حدیث نمبر 3881
عبدالوہاب نے ہمیں کہا کہ میں نے یحییٰ بن سعید سے سنا وہ کہہ رہے تھے : مجھے نافع نے اسی سند سے اسی کے مانند خبر دی۔...
Hadith No: 3881
A hadith like this has been narrated on the authority of Nafi' with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 3882
ہشیم نے ہمیں یحییٰ بن سعید سے اسی سند کے ساتھ خبر دی ، البتہ انہوں نے کہا : عریہ سے وہ کھجور کا درخت مراد ہے جو لوگوں کو ( بطور عطیہ ) دیا جاتا ہے ۔ وہ ( درخت پر لگے پھل کو ) اندازے کے بقدر خشک…...
Hadith No: 3882
Yahya b. Sa'id reported this hadith with the same chain of transmitters but with this change: 'Ariyya implies that date-palm trees should be donated to the people and then they sell it with a measure of dry dates.
حدیث نمبر 3883
لیث نے ہمیں یحییٰ بن سعید سے خبر دی ، انہوں نے نافع سے ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا : مجھے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 3883
Zaid b Thabit (Allah be pleased with him) reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) gave concession in case of al-'ariyya transactions (for exchanging dates) for dates with measure. Yahya said: 'Ariyya implies that a person should buy fresh dates on the tree for his family...
حدیث نمبر 3884
عبداللہ بن نمیر نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں عبیداللہ نے حدیث سنائی ، انہوں نے کہا : مجھے نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 3884
Zaid b. Thabit (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) granting concession in case of 'ariyya transactions and that implies selling of (dry dates for fresh dates) according to a measure.
حدیث نمبر 3885
یحییٰ بن سعید نے عبیداللہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث روایت کی ، اور ( فروخت کر دیا جائے کی بجائے ) حاصل کر لیا جائے کے الفاظ بیان کیے۔...
Hadith No: 3885
Ubaidullah reported this hadith with a slight change of words on the same authority (as quoted above).
حدیث نمبر 3886
ایوب نے نافع سے اسی سند کے ساتھ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرایا کی بیع میں اس کے اندازے کی مقدار ( کے حساب سے لین دین ) کی اجازت دی۔...
Hadith No: 3886
Nafi, reported this hadith with the same chain of transmitters stating that Allah's Messengtr ( صلی اللہ علیہ وسلم ) granted concession in case of 'ariyya transactions (for exchange of the same commodity) with measure.
حدیث نمبر 3887
سلیمان بن بلال نے ہمیں یحییٰ بن سعید سے حدیث بیان کی ، انہوں نے بُشیر بن یسار سے ، انہوں نے اپنے گھرانے سے تعلق رکھنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض صحابہ سے ، جن میں سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہ بھی شامل…...
Hadith No: 3887
Bashair b. Yasir reported on the authority of some of the Companions of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) among the members of his family among whom one was Sahl b. Abu Hathma that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade buying of fresh...
حدیث نمبر 3888
لیث نے ہمیں یحییٰ بن سعید سے خبر دی ، انہوں نے بُشیر بن یسار سے اور انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ( بعض ) صحابہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عریہ کو ( اس…...
Hadith No: 3888
Bushair b. Yasar reported on the authority of some of the Companion of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) that he exempted the transactions, of 'ariyya (from the direct exchange of one kind) after measuring the dry dates (in exchange for fresh dates).
حدیث نمبر 3889
محمد بن مثنیٰ ، اسحاق بن ابراہیم اور ابن ابی عمر سب نے ( عبدالوہاب ) ثقفی سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے یحییٰ بن سعید سے سنا وہ کہہ رہے تھے : مجھے بشیر بن یسار نے اپنے خاندان سے تعلق رکھنے والے رسول اللہ…...
Hadith No: 3889
Bushair b. Yasir reported on the authority of some of the Companions of Allah's Messenger (may peace be upon hinn) from among the members of his family that he forbade (the direct exchange of a commodity having different qualities) but with the change that Ishaq and Ibn al-Muthanna used the...
حدیث نمبر 3890
سفیان بن عیینہ نے ہمیں یحییٰ بن سعید سے حدیث بیان کی ، انہوں نے بشیر بن یسار سے ، انہوں نے سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ ۔ ۔ انہی ( سلیمان ، لیث اور…...
Hadith No: 3890
A hadith like this has been narrated on the authority of Sahl b. Abu Hathma.