16-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 16
حدیث نمبر 2921
مالک نے عبد الرحمٰن بن قاسم سے انھوں نے اپنے والد ( قاسم ) سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اکیلا حج ( افراد ) کیا تھا ۔...
Hadith No: 2921
A'Isha reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) entered into the state of Ihram for Hajj Afrad.
حدیث نمبر 2922
افلح بن حمید نے قاسم سے انھوں نے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا : ہم حج کا تلبیہ کہتے ہو ئے حج کے مہینوں میں حج کی حرمتوں ( پابندیوں ) میں اور حج کے ایام میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی…...
Hadith No: 2922
A'isha (Allah be pleased with her) reported: We proceeded with the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) putting on the Ihram for Hajj during the months of Hajj and the night of Hajj till we encamped at Sarif. He (the Holy Prophet) went to his Companions...
حدیث نمبر 2923
عبید اللہ بن عمرنے قاسم بن محمد سے حدیث بیان کی ، انھوں نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے فر ما یا ( جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کے لیے نکلے تھے تو ) ہم…...
Hadith No: 2923
A'isha (Allah be pleased with her) said: Some among us put on Ihram for Hajj alone (Hajj Mufrad) ; some of us for Hajj and Umra together (Qiran), and some of us for Tamattal (first for Umra and after completing it for Hajj).
حدیث نمبر 2924
قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ( صرف ) حج کےلئے آئیں تھیں۔...
Hadith No: 2924
AI-Qasim b. Muhammad reported that A'isha had come for Hajj.
حدیث نمبر 2925
یحییٰ بن سعید نے عمرہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سنا ، وہ فرما رہی تھیں : ذوالعقدہ کے پانچ دن باقی تھے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ( حج کے لیے )…...
Hadith No: 2925
Umra reported: I heard A'isha (Allah be pleased with her) as saying: We went out with the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) five days before the end of Dhi Qa'dah, and we did see but that he intended to perform Hajj (only), but as we...
حدیث نمبر 2926
عبد الوہاب اور سفیان بن عیینہ نے یحییٰ سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 2926
This hadlth has been narrated by Yahya through the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 2927
ابرا ہیم نے اسود اور قاسم سے ان دونوں نے ام المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، (ام المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ) کہا : میں نے عرض کی : اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !لوگ ( حج اور عمرہ) دودو مناسک ادا…...
Hadith No: 2927
AI-Qasim narrated from the Mother of the Believers (Hadrat 'A'isha) that she said: Messenger of Allah. the people return (from Mecca) having done two worships (both Hajj and Umra), but I am coming back with one (only). whereupon he said: You should wait and when the period of menses is...
حدیث نمبر 2928
ابن ابی عدی نے ابن عون سے حدیث بیان کی ، انھوں نے قاسم اور ابرا ہیم سے روایت کی ( ابن عون نے ) کہا : میں ان میں سے ایک کی حدیث دوسرے کی حدیث سے الگ نہیں کر سکتا ۔ ام المومنین ( حضرت عائشہ رضی اللہ…...
Hadith No: 2928
Ibn al-Muththanna reported on the authority of Ibn Abu'Adi who transmitted on the authority of Ibn'Aun who narrated from al-Qasim and Ibrahim having said: I cannot differentiate the hadith of one from the other (Qasim and Ibrahim) that the Mother of the Believers (Allah be pleased with her) said this:...
حدیث نمبر 2929
منصور نے ابرا ہیم سے ، انھوں نے اسود سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حدیث بیان کی ، انھوں نے کہا : ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے اور ہم اس کو حج ہی سمجھتے تھے ۔ جب ہم مکہ پہنچے…...
Hadith No: 2929
A'isha (Allah be pleased with her) reported: We went with the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and we did not see but that he (intended to perform) Hajj (only), but when we reached Mecca we circumambulated the House; and the Messenger of Allah ( صلی...
حدیث نمبر 2930
اعمش نے ابرا ہیم سے ، انھوں نے اسود کے واسطے سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تلبیہ کہتے ہو ئے نکلے ہم حج یا عمرے کا ذکر نہیں کر رہے تھے…...
Hadith No: 2930
A'isha (Allah be pleased, with her) reported: We went out with the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) pronouncing Talbiya having no explicit intention of Pilgrimage or 'Umra. The rest of the hadith is the same.