13-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 13
حدیث نمبر 2463
عیسیٰ بن یو نس اور سفیان دو نوں نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 2463
A hadith like this has been narrated through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 2464
اعمش سے جریر اور ابو معاویہ نے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور ان دو نوں کی حدیث میں دین میں سے تیز رفتاری کے ساتھ یوں نکلیں گے جس طرح تیر نشانہ لگے شکار سے تیزی سے نکل جاتا ہے کے الفا ظ نہیں ہیں ۔...
Hadith No: 2464
This hadith has been narrated on the authority of A'mash with the same chain of transmitters, but (these words) are not there: They pass through the religion clean as the arrow passes through the prey.
حدیث نمبر 2465
ایو ب نے محمد سے انھوں نے عبیدہ سے اور انھوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی انھوں نے خوارج کا ذکر کیا اور کہا : ان میں ایک آدمی ناقص چھوٹے یا زیادہ اور ہلتے ہو ئے گو شت کے ( جیسے ) ہاتھ والا…...
Hadith No: 2465
Abida narrated from 'Ali that he made a mention of the Khawarij (and in this connection) said that there would be a person among them with a defective hand (or with a short hand) or a fleshy hand. If you were to exercise restraint, I would tell you what Allah...
حدیث نمبر 2466
ابن عون نے محمد سے اور انھوں نے عبیدہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا میں تمھیں صرف وہی بیان کروں گا جو میں نے ان ( علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے سنا ہے پھر انھوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایو ب کی…...
Hadith No: 2466
Abida said: I will not narrate to you except what I heard from him (Hadrat 'Ali), and then he narrated from him.
حدیث نمبر 2467
سلمہ بن کہیل نے کہا : مجھے زید بن وہب جہنی ؒ نے حدیث سنا ئی کہ وہ اس لشکر میں شامل تھے جو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھا ( اور ) خوارج کی طرف روانہ ہوا تھا تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے…...
Hadith No: 2467
Zaid b. Wahb Juhani reported and he was among the squadron which was under the command of Ali (Allah be pleased with him) and which set out (to curb the activities) of the Khawarij. 'Ali (Allah be pleased with him) said: O people, I heard the Messenger of Allah (...
حدیث نمبر 2468
ابو طا ہر اور یو نس بن عبد الاعلی دو نوں نے کہا ہمیں عبد اللہ بن وہب نے خبر دی انھوں نے کہا مجھے عمرو بن حارث نے بکیر اشج سے خبردی انھوں نے بسر بن سعید سے اور انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد…...
Hadith No: 2468
Ubaidullah b. Abu Rafi', the freed slave of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), said: When Haruria (the Khawarij) set out and as he was with 'Ali b. Abu Talib (Allah be pleased with him) they said, There is no command but that of Allah....
حدیث نمبر 2469
عبد اللہ بن صامت نے حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی انھوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا بلا شبہ میرے بعد میری امت سے ۔ ۔ ۔ یا عنقریب میرے بعد میری امت سے ۔ ۔ ۔ ایک قوم…...
Hadith No: 2469
Abu Dharr reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Verily there would arise from my Ummah after me or soon after me a group (of people) who would recite the Qur'an, but it would not go beyond their throats, and they would pass clean through...
حدیث نمبر 2470
علی بن مسہر نے ( ابو اسحاق شیبانی سے اور انھوں نے یسر بن عمرو سے روایت کی انھوں نے کہا میں نے سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پو چھا کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوارج کا تذکرہ کرتے ہو ئے سنا؟…...
Hadith No: 2470
Yusair b. 'Amr reported that he inquired of Sahl b. Hunaif: Did you hear the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) making a mention of the Khawarij? He said: I heard him say (and he pointed with his hand towards the east) that these would be...
حدیث نمبر 2471
عبد الوا حد نے کہا : ہمیں ( ابو اسحاق ) سلیما ن شیبانی نے اسی سند کے ساتھ ( مذکورہ ) حدیث بیان کی اور کہا اس ( جا نب ) سے کچھ قومیں نکلیں گی ۔...
Hadith No: 2471
This hadith had been transmitted by Sulaiman Shaibani with the same chain of narrators (and the words are), There would arise out of (this group) many a group
حدیث نمبر 2472
اعوام بن حو شب سے روایت ہے کہا ابو اسحاق شیبا نی نے سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےروایت کی فر ما یا : ایک قوم مشرق کی طرف سر گرداں پھر ے گی ان کے سر منڈھے…...
Hadith No: 2472
Sahl b. Hunaif reported Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: There would arise from the east a people with shaven heads.