12-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 12
حدیث نمبر 2163
محمد ( بن سیرین ) نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیعت کے ساتھ ہم سے یہ عہد لیا کہ ہم نو حہ نہیں کریں گی تو ہم میں سے ان پانچ عورتوں :…...
Hadith No: 2163
Umm 'Atiyya reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took a promise from us along with the oath of Allegiance that we would not lament. But only five among us fulfilled the promise (and they are) Umm Sulaim, and Umm al-'Ala', and the daughter of...
حدیث نمبر 2164
ہشام نے حفصہ سے اور انھوں نے حضرت عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیعت میں ہم سے یہ عہد لیا کہ تم نو حہ نہیں کرو گی ہم میں سے پانچ کے سوا کسی نے…...
Hadith No: 2164
Umm 'Atiyya reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took pledge from us (including this promise) that we would not lament. Only five amongst us fulfilled the promise, and one of them (who fulfilled the promise) was Umm Sulaim.
حدیث نمبر 2165
عاصم نے حفصہ سے اور انھوں نے حضرت اُم عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : جب یہ آیت نازل ہو ئی : عورتیں آپ سے بیعت کریں کہ وہ اللہ تعا لیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گی ۔ ۔ ۔…...
Hadith No: 2165
Hafsa narrated on the authority of Umm 'Atiyya that she said: When this verse was revealed: When believing women came to thee giving thee a pledge that they will not associate aught with Allah, and will not disobey thee in good (lx. 12), she (Umm Atiyya) said: In (this pledge)...
حدیث نمبر 2166
محمد بن سیرین نے کہا : حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فر ما یا ہمیں جنازوں کے ساتھ جا نے سے روکا جا تا تھا لیکن ہمیں سختی کے ساتھ حکم نہیں دیا گیا ۔...
Hadith No: 2166
Umm 'Atiyya reported: We were forbidden to follow the bier, but it was not made absolute on us.
حدیث نمبر 2167
حفصہ نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روا یت کی ، انھوں نے کہا : ہمیں جنازوں کے ساتھ جا نے سے رو کا گیا لیکن ہمیں سختی کے ساتھ حکم نہیں دیا گیا ۔...
Hadith No: 2167
Umm 'Atiyya reported: We were refrained from following the bier, but it was not made absolute on us.
حدیث نمبر 2168
یزید بن زریع نے ایوب سے انھوں نے محمد بن سیرین سے اور انھوں نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی کو غسل دے رہی تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2168
Umm 'Atiyya reported: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) came to us when we were bathing his daughter, and he told us: Wash her with water and (with the leaves of) the lote tree, three or five times, or more than that if you think...
حدیث نمبر 2169
حفصہ بنت سیرین نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : ہم نے ان ( کے بالوں ) کی کنگھی کر کے تین گندھی ہو ئی لٹیں بنا دیں...
Hadith No: 2169
Umm 'Atiyya reported: We braided her hair in three plaits.
حدیث نمبر 2170
مالک بن انس ، حماد اور ابن علیہ نے ایوب سے انھوں نے محمد سے اور انھوں نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیوں میں سے ایک وفات پاگئیں ۔ ابن علیہ کی…...
Hadith No: 2170
Umm 'Atiyya reported: One of the daughters of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) died. And in the hadith transmitted by Ibn 'Ulayya (the words are): The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) came to us and we were washing his...
حدیث نمبر 2171
۔ حماد نے ایوب سے ، انھوں نے حفصہ سے اور انھوں نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اس ( سابقہ حدیث ) کی طرح روایت بیان کی ، اس کے سوا کہ آپ نے فر ما یا : تین ، پانچ سات یا اگر تمھاری رائے…...
Hadith No: 2171
A hadith like this has been transmitted by Hafsa on the authority of Umm 'Atiyya with the exception (of these words that the Prophet asked them to wash her dead body): three times, five times, seven times, or more than that, if you deem fit: Hafsa (further) said on the...
حدیث نمبر 2172
( اسماعیل ) ابن علیہ نے کہا : ہمیں ایوب نے خبر دی ، انھوں نے کہا: حفصہ نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ( بیان کرتے ہو ئے ) کہا : ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ) فر ما یا : اس کو…...
Hadith No: 2172
Umm 'Atiyya reported: We washed her an odd number of times, i. e. three, five or seven times; and Umm 'Atiyya (further) said: We braided her hair in three plaits.