12-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 12
حدیث نمبر 2243
وکیع نے سفیان سے ، انھوں نے حبیب بن ابی ثابت سے ، انھوں نے ابو وائل سے اور انھوں نے ابو الہیاج اسدی سے روایت کی ، انھوں نے کہا : حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے کہا : کیا میں تمھیں اس…...
Hadith No: 2243
Abu'l-Hayyaj al-Asadi told that 'Ali (b. Abu Talib) said to him: Should I not send you on the same mission as Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) sent me? Do not leave an image without obliterating it, or a high grave without levelling It. This hadith has...
حدیث نمبر 2244
یحییٰ القطان نے کہا : ہمیں سفیان نے حبیب سے اسی سند کے ساتھ ( سابقہ حدیث کے مانند ) حدیث بیان کی اور انھوں نے ( لا تدع تمثالا الا طمسته کے بجائے ) ولا صورة الا طمستها ( کوئی تصویر نہ چھوڑنا مگر اسے مٹا دینا ) کہا…...
Hadith No: 2244
Same as Hadees 2243
حدیث نمبر 2245
حفص بن غیاث نے ابن جریج سے ، انھوں نے ابو زبیر سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( اس بات سے ) منع فرمایا کہ قبر پر چونا لگایا جائے…...
Hadith No: 2245
Jabir said: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade that the graves should be plastered or they be used as sitting places (for the people), or a building should be built over them.
حدیث نمبر 2246
حجاج بن محمد اور عبدالرزاق نے ابن جریج سے روایت کی ، کہا : مجھے ابو زبیر نے خبر دی کہ انھوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا ، وہ فرمارہے تھے : میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ۔ ۔…...
Hadith No: 2246
A hadith like this has been transmitted on the authority of Jabir b. 'Abdullah.
حدیث نمبر 2247
ایوب نے ابو زبیر سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : قبروں کوچونا لگانے سے منع کیا گیا ہے ۔...
Hadith No: 2247
Jabir said that he was forbidden to plaster graves.
حدیث نمبر 2248
جریر نے سہیل سے ، انہوں نے اپنے والد ( ابوصالح ) سے اور انھوں نے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی انگارے پر ( اس طرح ) بیٹھ…...
Hadith No: 2248
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: It is better that one of you should sit on live coals which would burn his clothing and come in contact with his skin than that he should sit on a grave.
حدیث نمبر 2249
عبدالعزیز اور سفیان دونوں نے سہیل سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح روایت بیان کی ۔...
Hadith No: 2249
A hadith like this has been narrated by Suhail with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 2250
بسر بن عبیداللہ نے حضرت و اثلہ ( بن اسقع بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے اور انھوں نے حضرت ابو مرثد غنوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قبروں پر نہ بیٹھو…...
Hadith No: 2250
Abu Marthad al-Ghanawi reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Do not sit on the graves and do not pray facing towards them.
حدیث نمبر 2251
ابو ادریس خولانی نے حضرت و اثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے اور حضرت ابو مرثد غنوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : قبروں کی…...
Hadith No: 2251
Abu Marthad al-Ghanawi reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Do not pray facing towards the graves, and do not sit on them.
حدیث نمبر 2252
عبدالعزیز بن محمد نے عبدالواحد بن حمزہ سے اور انھوں نے عباد بن عبداللہ بن زبیر سے روایت کی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حکم دیا کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جنازہ مسجد میں سے گزارا جائے ( تاکہ ) وہ…...
Hadith No: 2252
Abbad b. 'Abdullah b. Zubair reported that 'A'isha ordered the bier of Sa'd b. Abu Waqqas to be brought into the mosque so that she should pray for him. The people disapproved this (act) of hers. She said: How soon the people have forgotten that the Messenger of Allah (...