11-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 11
حدیث نمبر 2119
عبدالاعلیٰ بن عبدالاعلیٰ نے جریری سے ، انھوں نے حیان بن نمیر سے اور انھوں نے حضرت عبدالرحمان بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضوان اللہ عنھم اجمعین میں سے تھے ، انھوں نے کہا : میں…...
Hadith No: 2119
Abd al-Rahman b. Samura, who was one of the Companions of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: During the lifetime of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) I was shooting some of my arrows in Medina, when the sun eclipsed. I...
حدیث نمبر 2120
سالم بن نوح نے کہا : ہمیں جریری نے حیان بن عمیر سے خبر دی اور انھوں نے عبدالرحمان بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : ایک دفعہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں باہر نکل کر اپنے تیروں…...
Hadith No: 2120
Abd al-Rahman b. Samura reported: I was shooting some of my arrows during the lifetime of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) that the sun eclipsed. The rest of the hadith is the same.
حدیث نمبر 2121
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے ، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ خبر سنایا کرتے تھے ۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یقیناً سورج اور چاند کو کسی شخص کی موت یا زندگی کی وجہ سے گرہن…...
Hadith No: 2121
Abdullah b. 'Umar reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observed: Verily the sun and the moon do not eclipse on account of the death or life of anyone. They are in fact the signs among the signs of Allah. So when you see...
حدیث نمبر 2122
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں سورج کو گرہن لگا ، اسی دن جب ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فوت ہوئے ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سورج اور چاند…...
Hadith No: 2122
Ziyad b. 'Ilaqa reported: I heard Mughira b. Shu'ba saying that the sun eclipsed during the lifetime of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) on the day when Ibrahim died. Upon this the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Verily...