4708 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 4708
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ ، وَالْكَهْفِ ، وَمَرْيَمَ : إِنَّهُنَّ مِنَ الْعِتَاقِ الْأُوَلِ ، وَهُنَّ مِنْ تِلَادِي ، فَسَيُنْغِضُونَ إِلَيْكَ رُءُوسَهُمْ ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : يَهُزُّونَ ، وَقَالَ غَيْرُهُ : نَغَضَتْ سِنُّكَ ، أَيْ تَحَرَّكَتْ .
Hadith in Urdu
یہ اول درجہ کی عمدہ نہایت فصیح و بلیغ سورتیں ہیں اور میری پرانی یاد کی ہوئی ( آیت ) «فسينغضون» کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ اپنے سر ہلائیں گے اور دوسرے لوگوں نے کہا کہ یہ «نغضت سنك» سے نکلا ہے یعنی تیرا دانت ہل گیا۔
Hadith in English
Narrated Ibn Mas`ud: Surat Bani Israel and Al-Kahf and Mary are among my first old property. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (1) CHAPTER.
- Kitab THE BOOK OF COMMENTARY.