1518 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 1518

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا أَيْمَنُ بْنُ نَابِلٍ ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، أَنَّهَا قَالَتْ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، اعْتَمَرْتُمْ وَلَمْ أَعْتَمِرْ ، فَقَالَ : يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ ، اذْهَبْ بِأُخْتِكَ ، فَأَعْمِرْهَا مِنَ التَّنْعِيمِ ، فَأَحْقَبَهَا عَلَى نَاقَةٍ فَاعْتَمَرَتْ .

Hadith in Urdu

انھوں نے کہا یا رسول اللہ! آپ لوگوں نے تو عمرہ کر لیا لیکن میں نہ کر سکی۔ اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عبدالرحمٰن اپنی بہن کو لے جا اور انہیں تنعیم سے عمرہ کرا لا۔ چنانچہ انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا کو اپنے اونٹ کے پیچھے بٹھا لیا اور عائشہ رضی اللہ عنہا نے عمرہ ادا کیا۔

Hadith in English

Narrated Al-Qasim bin Muhammad: `Aisha said, O Allah's Apostle! You performed `Umra but I did not. He said, O `Abdur-Rahman! Go along with your sister and let her perform `Umra from Tan`im. `Abdur-Rahman made her ride over the packsaddle of a she-camel and she performed `Umra. .

Previous

No.1518 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (3) CHAPTER. To go for Hajj on a pack-saddle (of a camel).
  • Kitab THE BOOK OF HAJJ.