1517 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 1517

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ ، قَالَ : حَجَّ أَنَسٌ عَلَى رَحْلٍ وَلَمْ يَكُنْ شَحِيحًا ، وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَجَّ عَلَى رَحْلٍ وَكَانَتْ زَامِلَتَهُ .

Hadith in Urdu

انس رضی اللہ عنہ ایک پالان پر حج کے لیے تشریف لے گئے اور آپ بخیل نہیں تھے۔ آپ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی پالان پر حج کے لیے تشریف لے گئے تھے، اسی پر آپ کا اسباب بھی لدا ہوا تھا۔

Hadith in English

Narrated Thumama bin `Abdullah bin Anas: Anas performed the Hajj on a packsaddle and he was not a miser. Anas said, Allah's Apostle performed Hajj on a packsaddle and the same Mount was carrying his baggage too. .

Previous

No.1517 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (3) CHAPTER. To go for Hajj on a pack-saddle (of a camel).
  • Kitab THE BOOK OF HAJJ.