99-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 99
حدیث نمبر 7551
میں نے کہا یا رسول اللہ! پھر عمل کرنے والے کس لیے عمل کرتے ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر شخص کے لیے اس عمل میں آسانی پیدا کر دی گئی ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔...
Hadith No: 7551
Narrated `Imran: I said, O Allah's Apostle! Why should a doer (people) try to do good deeds?' The Prophet said, Everybody will find easy to do such deeds as will lead him to his destined place for which he has been created.'
حدیث نمبر 7552
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک جنازہ میں تھے پھر آپ نے ایک لکڑی لی اور اس سے زمین کریدنے لگے۔ پھر فرمایا تم میں کوئی ایسا نہیں جس کا ٹھکانہ جہنم میں یا جنت میں لکھا نہ جا چکا ہو۔ صحابہ نے کہا: پھر ہم اسی پر بھروسہ…...
Hadith No: 7552
Narrated `Ali: While the Prophet was in a funeral procession, he took a stick and started scraping the earth with it and said, There is none of you but has his place assigned either in Hell or in Paradise. They (the people) said, Shall we not depend upon that (and...
حدیث نمبر 7553
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ جب خلقت کا پیدا کرنا ٹھہرا چکا ( یا جب خلقت پیدا کر چکا ) تو اس نے عرش کے اوپر اپنے پاس ایک کتاب لکھ کر رکھی اس میں یوں ہے میری رحمت میرے غصے پر غالب ہے یا میرے…...
Hadith No: 7553
Narrated Abu Huraira: I heard Allah's Apostle saying, Before Allah created the creations, He wrote a Book (wherein He has written): My Mercy has preceded my Anger. and that (Book) is written with Him over the Throne.
حدیث نمبر 7554
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کرنے سے پہلے ایک تحریر لکھی کہ میری رحمت میرے غضب سے بڑھ کر ہے، چنانچہ یہ اس کے پاس عرش کے اوپر لکھا ہوا ہے۔...
Hadith No: 7554
Narrated Abu Hurairah (ra): I heard Allah's Messenger (saws) saying: Before Allah created the creations, He wrote a Book (wherein He has written): My Mercy has preceded my Anger.' And that is written with Him over the Throne. (see Hadith 3194)
حدیث نمبر 7555
اس قبیلہ جرم اور اشعریوں میں محبت اور بھائی چارہ کا معاملہ تھا۔ ایک مرتبہ ہم ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے پاس تھے کہ ان کے پاس کھانا لایا گیا جس میں مرغی کا گوشت بھی تھا۔ ان کے ہاں ایک بنی تیم اللہ کا بھی شخص تھا۔ غالباً…...
Hadith No: 7555
Narrated Zahdam: There were good relations and brotherhood between this tribe of Jurm and the Ash`ariyyin. Once, while we were sitting with Abu Musa Al-Ash`ari, there was brought to him a meal which contained chicken meat, and there was sitting beside him, a man from the tribe of Bani Taimul-lah...
حدیث نمبر 7556
میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا: تو آپ نے فرمایا کہ قبیلہ عبدالقیس کا وفد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور انہوں نے کہا کہ ہمارے اور آپ کے درمیان قبیلہ مضر کے مشرکین حائل ہیں اور ہم آپ کے پاس صرف حرمت…...
Hadith No: 7556
Narrated Ibn `Abbas: The delegates of `Abdul Qais came to Allah's Apostle and said, The pagans of the tribe of Mudar intervene between you and us therefore we cannot come to you except in the Holy months. So please order us to do something good (Religious deeds) by which we...
حدیث نمبر 7557
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ان تصویروں کو بنانے والوں پر قیامت میں عذاب ہو گا اور ان سے کہا جائے گا کہ تم نے جو بنایا ہے اسے زندہ بھی کر کے دکھاؤ۔“...
Hadith No: 7557
Narrated Aisha: Allah's Apostle said, The painter of these pictures will be punished on the Day of Resurrection, and it will be said to them, Make alive what you have created.'
حدیث نمبر 7558
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ان تصویروں کو بنانے والوں پر قیامت میں عذاب ہو گا اور ان سے کہا جائے گا کہ تم نے جو بنایا ہے اسے زندہ بھی کرو۔“...
Hadith No: 7558
Narrated Ibn `Umar: The Prophet said, The painters of these pictures will be punished on the Day of Resurrection, and it will be said to them, 'Make alive what you have created.
حدیث نمبر 7559
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ اس شخص سے بڑھ کر حد سے تجاوز کرنے والا اور کون ہے جو میری مخلوق کی طرح مخلوق بناتا ہے، ذرا وہ چنے کا دانہ پیدا…...
Hadith No: 7559
Narrated Abu Huraira: I heard the Prophet saying, Allah said, 'Who are most unjust than those who try to create something like My creation? I challenge them to create even a smallest ant, a wheat grain or a barley grain.'
حدیث نمبر 7560
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اس مومن کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے ترنج کی سی ہے کہ اس کا مزہ بھی اچھا اور اس کی خوشبو بھی عمدہ ہے اور وہ مومن جو نہیں پڑھتا کھجور کی طرح ہے کہ اس کا مزہ تو اچھا ہے…...
Hadith No: 7560
Narrated Abu Musa: The Prophet said, 'The example of a believer who recites the Qur'an is that of a citron (a citrus fruit) which is good in taste and good in smell. And the believer who does not recite the Qur'an is like a date which has a good taste...