78-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 78
حدیث نمبر 5903
نبی کریم کے بال مونڈھوں تک پہنچتے تھے۔...
Hadith No: 5903
Narrated Anas : The hair of the Prophet used to hang down up to his shoulders.
حدیث نمبر 5904
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ( سر کے ) بال مونڈھوں تک پہنچتے تھے۔...
Hadith No: 5904
Narrated Anas: The head-hair of the Prophet used to hang down to his shoulders.
حدیث نمبر 5905
میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ آپ کے بال درمیانہ تھے، نہ بالکل سیدھے لٹکے ہوئے اور نہ گھونگھریالے اور وہ کانوں اور مونڈھوں کے بیچ تک تھے۔...
Hadith No: 5905
Narrated Qatada: l asked Anas bin Malik about the hair of Allah's Apostle. He said, The hair of Allah's Apostle was neither much straight, nor much curly, and it used to hang down till between his shoulders and his earlobes.
حدیث نمبر 5906
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ بھرے ہوئے تھے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ جیسا ( خوبصورت کوئی آدمی ) نہیں دیکھا آپ کے سر کے بال میانہ تھے نہ گھونگھریالے اور نہ بالکل سیدھے لٹکے ہوئے۔...
Hadith No: 5906
Narrated Anas: The Prophet had big hands, and I have never seen anybody like him after him. The hair of the Prophet was wavy, neither curly nor straight.
حدیث نمبر 5907
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ اور پاؤں بھرے ہوئے تھے۔ چہرہ حسین و جمیل تھا، میں نے آپ جیسا خوبصورت کوئی نہ پہلے دیکھا اور نہ بعد میں، آپ کی ہتھیلیاں کشادہ تھیں۔...
Hadith No: 5907
Narrated Anas: The Prophet had big hands and feet, and I have not seen anybody like him, neither before nor after him, and his palms were soft.
حدیث نمبر 5908
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھرے ہوئے قدموں والے تھے، نہایت ہی حسین و جمیل، آپ جیسا خوبصورت میں نے آپ کے بعد کسی کو نہیں دیکھا۔...
Hadith No: 5908
Narrated Abu Huraira: The Prophet had big feet and a good-looking face and l have not seen anybody like him after him.
حدیث نمبر 5909
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھرے ہوئے قدموں والے تھے، نہایت ہی حسین و جمیل، آپ جیسا خوبصورت میں نے آپ کے بعد کسی کو نہیں دیکھا۔...
Hadith No: 5909
Narrated Abu Huraira: The Prophet had big feet and a good-looking face and l have not seen anybody like him after him.
حدیث نمبر 5910
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم اور ہتھیلیاں بھری ہوئی اور گداز تھیں۔...
Hadith No: 5910
Narrated Anas: The Prophet had big feet and hands.
حدیث نمبر 5911
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتھیلیاں اور قدم بھرے ہوئے تھے، آپ جیسا پھر میں نے کوئی خوبصورت آدمی نہیں دیکھا۔...
Hadith No: 5911
Narrated Anas or Jabir bin `Abdullah: The Prophet had big hands and feet and I have not seen anybody like him after him.