71-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 71
حدیث نمبر 5443
مدینہ میں ایک یہودی تھا اور وہ مجھے قرض اس شرط پر دیا کرتا تھا کہ میری کھجوریں تیار ہونے کے وقت لے لے گا۔ جابر رضی اللہ عنہ کی ایک زمین بئررومہ کے راستہ میں تھی۔ ایک سال کھجور کے باغ میں پھل نہیں آئے۔ پھل چنے جانے کا…...
Hadith No: 5443
Narrated Jabir bin `Abdullah: There was a Jew in Medina who used to lend me money up to the season of plucking dates. (Jabir had a piece of land which was on the way to Ruma). That year the land was not promising, so the payment of the debt was...
حدیث نمبر 5444
ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ کھجور کے درخت کا گابھہ لایا گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بعض درخت ایسے ہوتے ہیں جن کی برکت مسلمان کی برکت کی طرح ہوتی ہے۔ میں نے خیال کیا کہ…...
Hadith No: 5444
Narrated `Abdullah bin `Umar: While we were sitting with the Prophet, fresh dates were brought to him. The Prophet said, There is a tree among the trees which is as blessed as a Muslim I thought that it was the date palm tree and intended to say, It is the...
حدیث نمبر 5445
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ہر دن صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیں، اسے اس دن نہ زہر نقصان پہنچا سکے گا اور نہ جادو۔...
Hadith No: 5445
Narrated Sa`d: Allah's Apostle said, He who eats seven 'Ajwa dates every morning, will not be affected by poison or magic on the day he eats them.
حدیث نمبر 5446
ہمیں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کے ساتھ ( جب وہ حجاز کے خلیفہ تھے ) ایک سال قحط کا سامنا کرنا پڑا تو انہوں نے راشن میں ہمیں کھانے کے لیے کھجوریں دیں۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہمارے پاس سے گزرتے اور ہم کھجور کھاتے ہوتے…...
Hadith No: 5446
Narrated Jabala bin Suhaim.: At the time of Ibn Az-Zubair, we were struck with famine, and he provided us with dates for our food. `Abdullah bin `Umar used to pass by us while we were eating, and say, Do not eat two dates together at a time, for the Prophet...
حدیث نمبر 5447
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کھجور کو ککڑی کے ساتھ کھاتے ہوئے دیکھا۔...
Hadith No: 5447
Narrated `Abdullah bin Ja`far: I saw the Prophet eating fresh dates with snake cucumbers.
حدیث نمبر 5448
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ درختوں میں ایک درخت مثل مسلمان کے ہے اور وہ کھجور کا درخت ہے۔...
Hadith No: 5448
Narrated Ibn `Umar: The Prophet said, There is a tree among the trees which is similar to a Muslim (in goodness), and that is the date palm tree.
حدیث نمبر 5449
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ککڑی کے ساتھ کھجور کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔...
Hadith No: 5449
Narrated `Abdullah bin Ja`far: I saw Allah's Apostle eating fresh dates with snake cucumbers.
حدیث نمبر 5450
ان کی والدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے ایک مد جَو لیا اور ان سے پیس کر اس کا «خطيفة» ( آٹے کو دودھ میں ملا کر پکاتے ہیں ) پکایا اور ان کے پاس جو گھی کا ڈبہ تھا اس میں اس پر سے گھی نچوڑا، پھر نبی…...
Hadith No: 5450
Narrated Anas: My mother, Um Sulaim, took a Mudd of barley grain, ground it and made porridge from it, and pressed (over it), a butter skin she had with her. Then she sent me to the Prophet, and I reached him while he was sitting with his companions. I invited...
حدیث نمبر 5451
انس رضی اللہ عنہ نے کہا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو لہسن کے بارے میں کچھ کہتے نہیں سنا۔ البتہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص ( لہسن ) کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔...
Hadith No: 5451
Narrated `Abdul `Aziz: It was said to Anas What did you hear the Prophet saying about garlic? Anas replied, Whoever has eaten (garlic) should not approach our mosque.
حدیث نمبر 5452
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے لہسن یا پیاز کھائی ہو تو اسے چاہئے کہ ہم سے دور رہے، یا یہ فرمایا کہ ہماری مسجد سے دور رہے۔...
Hadith No: 5452
Narrated Jabir bin `Abdullah: The Prophet said, Whoever has eaten garlic or onion should keep away from us (or should keep away from our mosque).'