65-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 65
حدیث نمبر 4239
وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور سلام کیا۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بولے کہ یا رسول اللہ! یہ تو ابن قوقل کا قاتل ہے اور ابان رضی اللہ عنہ نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہا حیرت ہے اس «وبر» پر جو قدوم…...
Hadith No: 4239
Narrated Sa`id: Aban bin Sa`id came to the Prophet and greeted him. Abu Huraira said, O Allah's Apostle! This (Aban) is the murderer of the Ibn Qauqal. (On hearing that), Aban said to Abu Huraira, How strange your saying is! You, a guinea pig, descending from Qadum Dan, blaming me...
حدیث نمبر 4240
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی فاطمہ رضی اللہ عنہا نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس کسی کو بھیجا اور ان سے اپنی میراث کا مطالبہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مال سے جو آپ کو اللہ تعالیٰ نے مدینہ اور فدک…...
Hadith No: 4240
Narrated `Aisha: Fatima the daughter of the Prophet sent someone to Abu Bakr (when he was a caliph), asking for her inheritance of what Allah's Apostle had left of the property bestowed on him by Allah from the Fai (i.e. booty gained without fighting) in Medina, and Fadak, and what...
حدیث نمبر 4241
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی فاطمہ رضی اللہ عنہا نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس کسی کو بھیجا اور ان سے اپنی میراث کا مطالبہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مال سے جو آپ کو اللہ تعالیٰ نے مدینہ اور فدک…...
Hadith No: 4241
Narrated `Aisha: Fatima the daughter of the Prophet sent someone to Abu Bakr (when he was a caliph), asking for her inheritance of what Allah's Apostle had left of the property bestowed on him by Allah from the Fai (i.e. booty gained without fighting) in Medina, and Fadak, and what...
حدیث نمبر 4242
جب خیبر فتح ہوا تو ہم نے کہا اب کھجوروں سے ہمارا جی بھر جائے گا۔...
Hadith No: 4242
Narrated `Aisha: When Khaibar was conquered, we said, Now we will eat our fill of dates!
حدیث نمبر 4243
جب تک خیبر فتح نہیں ہوا تھا ہم تنگی میں تھے۔...
Hadith No: 4243
Narrated Ibn `Umar: We did not eat our fill except after we had conquered Khaibar.
حدیث نمبر 4244
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی ( سواد بن غزیہ رضی اللہ عنہ ) کو خیبر کا عامل مقرر کیا۔ وہ وہاں سے عمدہ قسم کی کھجوریں لائے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت فرمایا کہ کیا خیبر کی تمام کھجوریں ایسی…...
Hadith No: 4244
Narrated Abu Sa`id Al-Khudri and Abu Huraira: Allah's Apostle appointed a man as the ruler of Khaibar who later brought some Janib (i.e. dates of good quality) to the Prophet. On that, Allah's Apostle said (to him). Are all the dates of Khaibar like this? He said, No, by Allah,...
حدیث نمبر 4245
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی ( سواد بن غزیہ رضی اللہ عنہ ) کو خیبر کا عامل مقرر کیا۔ وہ وہاں سے عمدہ قسم کی کھجوریں لائے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت فرمایا کہ کیا خیبر کی تمام کھجوریں ایسی…...
Hadith No: 4245
Narrated Abu Sa`id Al-Khudri and Abu Huraira: Allah's Apostle appointed a man as the ruler of Khaibar who later brought some Janib (i.e. dates of good quality) to the Prophet. On that, Allah's Apostle said (to him). Are all the dates of Khaibar like this? He said, No, by Allah,...
حدیث نمبر 4246
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے خاندان بنی عدی کے بھائی کو خیبر بھیجا اور انہیں وہاں کا عامل مقرر کیا اور عبدالمجید سے روایت ہے کہ ان سے ابوصالح سمان نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور ابوسعید رضی اللہ عنہ نے اسی طرح…...
Hadith No: 4246
Abu Sa`id and Abu Huraira said: The Prophet made the brother of Bani Adi from the Ansar as the ruler of Khaibar.
حدیث نمبر 4247
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے خاندان بنی عدی کے بھائی کو خیبر بھیجا اور انہیں وہاں کا عامل مقرر کیا اور عبدالمجید سے روایت ہے کہ ان سے ابوصالح سمان نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور ابوسعید رضی اللہ عنہ نے اسی طرح…...
Hadith No: 4247
Abu Sa`id and Abu Huraira said: The Prophet made the brother of Bani Adi from the Ansar as the ruler of Khaibar.
حدیث نمبر 4248
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر ( کی زمین و باغات وہاں کے ) یہودیوں کے پاس ہی رہنے دیئے تھے کہ وہ ان میں کام کریں اور بوئیں جوتیں اور انہیں ان کی پیداوار کا آدھا حصہ ملے گا۔...
Hadith No: 4248
Narrated `Abdullah: The Prophet gave (the land of) Khaibar to the Jews (of Khaibar) on condition that they would work on it and cultivate it and they would have half of its yield.